تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَرْمایَہ دار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَرْمایَہ دار کے معانیدیکھیے
سَرْمایَہ دار کے اردو معانی
صفت
-
مال و دولت رکھنے والا، دولت مند، امیر، اہلِ ثروت
مثال - سرمایہ دار آج کل بینکنگ کے کاروبار میں بھی اتر رہے ہیں
- مالا مال (کسی چیز سے) ، کوئی شے وافر مقدار میں رکھنے والا، مالدار
- حامل (کسی خوبی یا نعمت کا)، اِستطاعت رکھنے والا، قابلیت رکھنے والا
- کارخانے یا فیکٹری کا مالک یا بڑا سوداگر جسکی امدنی کثیر ہو امیر کبیر (مزدور کی ضد)
شعر
دوزخ سے بھی خراب کہوں میں بہشت کو
دو چار اگر وہاں پہ بھی سرمایہ دار ہوں
English meaning of sarmaaya-daar
Adjective
-
capitalist, rich, wealthy, having some kind of asset or capital or quality
Example - Sarmayadar aajkal banking ke karobar mein bhi utar rahe hain
सरमाया-दार के हिंदी अर्थ
विशेषण
-
पूंजीपति, कैपिटलिस्ट, धनवान, मालदार
उदाहरण - सरमायादार आजकल बैंकिंग के कारोबार में भी उतर रहे हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَرْمایَہ دار)
سَرْمایَہ دار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔