تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرْکاری کاغَذ" کے متعقلہ نتائج

مُقَرَّب

مقرب بنانا

مصاحب ہونا، منہ لگنا

مُقَرَّبین

اعزا، جنھیں قربت حاصل ہو، مصاحبین، (عموماً بادشاہ یا حاکم کے دربار سے وابستگی رکھنے والے لوگ، جنھیں بزرگی دی گئی ہو)، مقربان

مُقَرَّبان

جنھیں قربت حاصل ہو، مصاحبین

مُقَرَّب تَرِین

سب سے زیادہ مقرب، قریب ترین، عزیزترین

مقربان حضرت

بادشاہ کے رشتہ دار یا اقربا

مقربان الہیٰ

خاصان خدا، خدا کے پیارے بندے

مقربین دائرۂ ہمایوں

بادشاہ کے محافظ

مُقَرَّبانِ خاص

خاص درباری جنھیں ہر وقت حاضری کی اجازت ہو ۔

مُقَرَّبَینِ خاص

رک : مقربانِ خاص ۔

مُقَرَّبِین اِلٰہی

مقرب الٰہی (رک) کی جمع ۔

مُقَرَّبان بارگاہِ اِلٰہی

اﷲ کے مقرب فرشتے ۔

مُقَرَّبِینِ بارگاہِ اِلٰہی

رک : مقربین الٰہی ۔

مَلَکِ مُقَرَّب

وہ فرشتہ جسے اﷲ تعالیٰ سے بہت قربت حاصل ہو ؛ جیسے : عزرائیل ؑ، اسرائیل ؑ، میکائیل ؑ یا جبرئیل ؑ۔ ی

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرْکاری کاغَذ کے معانیدیکھیے

سَرْکاری کاغَذ

sarkaarii-kaaGazसरकारी-काग़ज़

اصل: ہندی

وزن : 22222

موضوعات: قانونی

سَرْکاری کاغَذ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (قانونی) اسٹامپ کا کاغذ، پرامسری نوٹ، وہ کاغذ جس کی سرکار مالک ہو اور دوسرا نجی کام میں نہ لاسکے

English meaning of sarkaarii-kaaGaz

Noun, Masculine

  • promissory note, stamp paper, government office or department paper

सरकारी-काग़ज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • स्टैंप का काग़ज़, वो काग़ज़ जिसकी सरकार मालिक हो और दूसरा निजी काम में न ला सके, सरकारी कार्यालय या विभाग का कागज, प्रामिसरी नोट

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرْکاری کاغَذ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرْکاری کاغَذ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone