تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرِشْت" کے متعقلہ نتائج

ڈَنْکا

ڈھول کی ایک قِسم جسے آدمی آسانی سےگلےمیں لٹکا کر بجا سکتے ہیں، نقّارہ جو اُمرا و سلاطین کی دواری کے آگے رہتا تھا

ڈَنْکا ہونا

بادشاہوں کی سواری کے آگے نقارے بجنا

ڈَنْکا رَہنا

شہرہ ہونا، چرچا ہونا دھوم ہونا

ڈَنْکائی

ڈن٘کا بجانے کا کام، نقّارہ بجانے والی کی اجرت

ڈَنْکا دینا

کسی بات یا کسی کام کا اعلان کرنا، ہوشیار کرنا، خبردار کرنا

ڈَنْکارْنا

بنکارنا، گرجنا

ڈَنْکا بَجنا

نقارہ بجنا، اعلان ہونا

ڈَنْکا ڈالْنا

مُرغ کو مقابلے کے لیے طلب کرنےکو پالی میں رومال ڈالنا یا نشانی رکھنا ، مُرغ لڑانا ، مُرغ کا چون٘چ مارنا ، مُرغ بازی ہونا .

ڈَنْکا مارْنا

نام پیدا کرنا، شہرت حاصل کرنا

ڈَنْکا پِیٹْنا

ڈن٘کے ر چوٹ مارنا ، ڈن٘کا بجانا ، کسی بات کو بیان کرنے پھرنا ؛ راز فاش کرنا.

ڈَنْکا بَجانا

تعریف کرنا

ڈَنْکا پِٹْنا

ڈن٘کا بجا ،شہرت ہونا ،چرچا ہونا ، دھوم مچنا .

ڈَنْکا بَجا کے

ڈنکے کی چوٹ، علی الاعلان، کھلّم کھلّا

ڈَنْکا بَجا کَر

ڈنکے کی چوٹ، علی الاعلان، کھلّم کھلّا

نَبی کا ڈَنْکا ہونا

آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کے نام کا بول بالا ہونا ۔

تِیس ڈَنْکا

(مرغ بازی) تیس مرتبہ پالی (ڈنْکے) جیتا ہوا مرغ.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرِشْت کے معانیدیکھیے

سَرِشْت

sarishtसरिश्त

اصل: فارسی

وزن : 121

سَرِشْت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نیک طینت، نیک اصل
  • فطرت، طینت، جبلت، خلقت، پیدائش

    مثال - عام طور سے صوفی لوگ سرشت کے لحاظ سے سادہ مزاج اور بھولے بھالے انسان ہوتے ہیں

  • خو، عادت، خواص، خاصہ، انداز، ترکیب، بنیاد

شعر

English meaning of sarisht

Noun, Feminine

  • nature, temperament, constitution, disposition, complexion

    Example - Aam taur se sufi log sarisht ke lihaz se sada-mizaj aur bhole-bhale insan hote hain

  • natural shape, form, make

सरिश्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नेक-तीनत, नेक-अस्ल

    उदाहरण - आम तौर से सूफ़ी लोग सरिश्त के लिहाज़ से सादा-मिज़ाज और भोले-भाले इंसान होते हैं

    विशेष - नेक-तीनत= जिसका भाव उदार और श्रेष्ठ हो, सज्जन

  • फ़ितरत, स्वभाव, प्रकृति, सृष्टि, पैदाइश
  • स्वभाव, आदत, ख़वास, ख़ास्सा, अंदाज़, तरकीब, बुनियाद

    विशेष - ख़ास्सा= किसी व्यक्ति या वस्तु में होने वाला कोई विशेष गुण - ख़वास= ख़ास लोग, चुने हुए लोग - तरकीब= उपाय, कई चीज़ों को मिलाकर बनाना, व्याकरण में किसी वाक्य के शब्दों का परिच्छेद

سَرِشْت کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرِشْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرِشْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone