تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صَرِیْح" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صَرِیْح کے معانیدیکھیے
صَرِیْح کے اردو معانی
صفت
- کھلا، ظاہر، آشکارا، واضح
- کھلّم کھلا، علانیہ، برملا، واضح طور پر
فعل متعلق
- جان بوجھ کر، دانستہ طور پر، عمداً، قصداً، منصوبے کے ساتھ
شعر
ابلہ ہے وہ جو ہووے خریدار گل رخاں
اس سودے میں صریح ہے نقصان جان کا
ژالہ ساں کیوں کر گھلے جاویں نہ ہم
ہے جو آنسو میں پریشانی صریح
لے کر صریح دل کو وہ گل عذار یارو
ظاہر کرے ہے کیا کیا انکار ہنستے ہنستے
English meaning of sariih
Adjective
- apparent, clear, evident
- clearly, plainly, evidently
Adverb
- evident, manifest, plain, palpable
सरीह के हिंदी अर्थ
विशेषण
- खुल्लम खुल्ला, स्पष्ट, व्यक्त, साफ़, वाज़ेह
- प्रकट, स्पष्ट
क्रिया-विशेषण
- जानबूझकर, योजना के साथ
صَرِیْح کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صَرِیْح)
صَرِیْح
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔