تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرحَد" کے متعقلہ نتائج

اَمْبَر

آسمان :کرۂ ہوا، فضا، بادل

عَنْبَر سِرِشْت

عنبر کی خاصیت رکھنے والا ، خوشبودار ، معطّر ۔

عَنْبَر سَر

عنبر کا مرکز ، عنبرستان ۔

عَنْبَر سوز

وہ برتن جس میں عنبر دھونی کے لیے جلاتے ہیں ، بخوردہن ۔

عَنْبَر مُو

وہ جس کے بال عنبر جیسے خاکستری سیاہ اور خوشبودار ہوں ۔

عَنْبَر بُو

عنبر کی خوشبو والا، خوشبودار

عَنْبَر آلُود

خوشبودار

عَنْبَر فَرْسا

معطّر ، خوشبو میں بسا ہوا ۔

عَنْبَر سا

عن٘بر بیز ، عن٘بر افشاں ۔

عَنْبَر اَفْشانی

عنبر افشاں کا کام یا عمل، خوشبو دینا

عَنْبَر آفْشاں

عنبر چھڑکنے والا، خوشبو دینے والا، عنبر بکھیرنے والا

عَنْبَر آمیز

خوشبو ملا ہوا ، خوشبودار ۔

عَنْبَر فام

عنبر کے رنگ کا، عنبر جیسا، خاکستری رنگت کا

رَگْت اَمْبَر

لال رن٘گ کا کپڑا، خون کے سے رنگ کا کپڑا

عَن٘بَرِین مُو

خاکستری اور خوشبودار بالوں والا ۔

عَن٘بَرِین رَقَم

عنبر جیسے خوشبودار کلک سے لکھا ہوا، عنبریں روشنائی سے مرقوم

عَن٘بَرِین فام

عن٘بر کے رن٘گ کا ، خاکستری ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرحَد کے معانیدیکھیے

سَرحَد

sarhadसरहद

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

سَرحَد کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی کی انتہائی حد، انتہا، وہ علامت جو ایک ملک یا علاقے کو دوسرے علاقے یا ملک سے الگ کرے (کسی علاقے کا)، نیز آخری حصہ (کسی جگہ کا)
  • (مجازاً) حد فاصل، فرق، امتیاز
  • کسی چیز کا کنارہ، آخری حد

    مثال ہر انگور کے کنارے پر گہرا رنگ بھرنا چاہیے اور درمیان میں ہلکا رہنا چائیے تاکہ انگور کی سرحد نمایاں رہے۔

  • کسی ملک یا صوبے کی جغرافیائی سرحد
  • حد بتانے والی لکیر، سرحد کے ختم ہونے کا نشان

شعر

Urdu meaning of sarhad

  • Roman
  • Urdu

  • kisii kii intihaa.ii had, intihaa, vo alaamat jo ek mulak ya ilaaqe ko duusre ilaaqe ya mulak se alag kare (kisii ilaaqe ka), niiz aaKhirii hissaa (kisii jagah ka
  • (majaazan) had-e-faasil, farq, imatiyaaz
  • kisii chiiz ka kinaaraa

सरहद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी की अंतिम सीमा, अंत, वह संकेत जो एक मुल्क या क्षेत्र को दूसरे क्षेत्र या मुलक से अलग करे (किसी क्षेत्र का), अर्थात अंतिम भाग (किसी जगह का)
  • (लाक्षणिक) अलग करने वाली सीमा, हद-ए-फ़ासिल, फ़र्क़, अंतर, इमतियाज़
  • किसी चीज़ का किनारा, सीमान्त, आखिरी हद

    उदाहरण हर अंगूर के किनारे पर गहिरा रंग भरना चाहिए और दरमयान में हल्का रहना चाईए ताकि अंगूर की सरहद नुमायां रहे।

  • किसी देश, राज्य या भूखंड की सीमा
  • सीमा बताने वाली रेखा, सीमा की समाप्ति बताने के लिए अंकित चिह्न, सीमा, बार्डर

سَرحَد کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَمْبَر

آسمان :کرۂ ہوا، فضا، بادل

عَنْبَر سِرِشْت

عنبر کی خاصیت رکھنے والا ، خوشبودار ، معطّر ۔

عَنْبَر سَر

عنبر کا مرکز ، عنبرستان ۔

عَنْبَر سوز

وہ برتن جس میں عنبر دھونی کے لیے جلاتے ہیں ، بخوردہن ۔

عَنْبَر مُو

وہ جس کے بال عنبر جیسے خاکستری سیاہ اور خوشبودار ہوں ۔

عَنْبَر بُو

عنبر کی خوشبو والا، خوشبودار

عَنْبَر آلُود

خوشبودار

عَنْبَر فَرْسا

معطّر ، خوشبو میں بسا ہوا ۔

عَنْبَر سا

عن٘بر بیز ، عن٘بر افشاں ۔

عَنْبَر اَفْشانی

عنبر افشاں کا کام یا عمل، خوشبو دینا

عَنْبَر آفْشاں

عنبر چھڑکنے والا، خوشبو دینے والا، عنبر بکھیرنے والا

عَنْبَر آمیز

خوشبو ملا ہوا ، خوشبودار ۔

عَنْبَر فام

عنبر کے رنگ کا، عنبر جیسا، خاکستری رنگت کا

رَگْت اَمْبَر

لال رن٘گ کا کپڑا، خون کے سے رنگ کا کپڑا

عَن٘بَرِین مُو

خاکستری اور خوشبودار بالوں والا ۔

عَن٘بَرِین رَقَم

عنبر جیسے خوشبودار کلک سے لکھا ہوا، عنبریں روشنائی سے مرقوم

عَن٘بَرِین فام

عن٘بر کے رن٘گ کا ، خاکستری ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرحَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرحَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone