تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرگَرْم" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرگَرْم کے معانیدیکھیے

سَرگَرْم

sargarmसरगर्म

اصل: فارسی

Roman

سَرگَرْم کے اردو معانی

صفت

  • گرم جوشی سے کام کرنے والا، مستعد، پرجوش، محنتی، فعال، لگن اور جوش کے ساتھ کام میں مشغول

    مثال ہر سو تری تحقیق میں تھے ہم سرگرمتھا گاہ یقین کعبے پہ گہ دیرپہ بھرم (۱۷۸۰ ، سودا ، ک ، ۱ : ۴۵۰) وزیراعظم ... رات دن امورِ نیابت میں مستعد وسرگرم رہتا. (۱۸۹۰ ، فسانۂ دلفریب ، ۱۴)

  • چالاک

شعر

Urdu meaning of sargarm

Roman

  • garmajoshii se kaam karne vaala, mustid, purjosh, mehnatii, fa.aal, lagan aur josh ke saath kaam me.n mashGuul
  • chaalaak

English meaning of sargarm

Adjective

सरगर्म के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • उत्साह या उमंग से काम करने वाला, उत्साह से भरा हुआ, जोशीला, आवेशपूर्ण, तन्मय, तल्लीन, तत्पर, कटिबद्ध

    उदाहरण सियासी लीडरान इलेक्शन की तारीख़ का एलान होते ही अपने-अपने हल्क़े में सरगर्म हो जाते हैं

  • चालाक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرگَرْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرگَرْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone