تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرگَرْم" کے متعقلہ نتائج

آسُودَہ

جو آرام سے ہو، خوش دل، مطمئن

آسُودَہ تَن

جس كے جسم كو آسودگی حاصل ہو، جسے دنیا میں معیشت كی كوئی فكر نہ ہو۔

آسُودَہ حال

(دینوی حاجات سے) فارغ و مطمئن، خوش وقت یا خوش حال، فرخندہ حال، فارغ البال

آسُودَہ كار

كاموں كی طرف سے مطمئن اور نچنت۔

آسُودَہ حالی

خوش حالی، مالداری، امیری، بے فکری

آسُودَہ خاطِرْ

مطمئن بے فكر، فارغ البال، خوش حال

نا آسُودَہ

جس کو تسکین نہ ملی ہو، تشنۂ تکمیل

رُوحِ آسُودَہ

مُردہ جس کی رُوح آرام میں ہو.

کانا کُتَا پِیچ ہی سے آسُودَہ

غریب کو جو مل جائے غنیمت ہے

رَن٘جِ راہ سے آسُودَہ ہونا

رستے کی تکلیف کے بعد آرام کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرگَرْم کے معانیدیکھیے

سَرگَرْم

sargarmसरगर्म

اصل: فارسی

سَرگَرْم کے اردو معانی

صفت

  • گرم جوشی سے کام کرنے والا، مستعد، پرجوش، محنتی، فعال، لگن اور جوش کے ساتھ کام میں مشغول

    مثال - ہر سو تری تحقیق میں تھے ہم سرگرمتھا گاہ یقین کعبے پہ گہ دیرپہ بھرم (۱۷۸۰ ، سودا ، ک ، ۱ : ۴۵۰) وزیراعظم ... رات دن امورِ نیابت میں مستعد وسرگرم رہتا. (۱۸۹۰ ، فسانۂ دلفریب ، ۱۴)

  • چالاک

شعر

English meaning of sargarm

Adjective

सरगर्म के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • उत्साह या उमंग से काम करने वाला, उत्साह से भरा हुआ, जोशीला, आवेशपूर्ण, तन्मय, तल्लीन, तत्पर, कटिबद्ध

    उदाहरण - सियासी लीडरान इलेक्शन की तारीख़ का एलान होते ही अपने-अपने हल्क़े में सरगर्म हो जाते हैं

  • चालाक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرگَرْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرگَرْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone