تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَرگَرْمِ جَفا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَرگَرْمِ جَفا کے معانیدیکھیے
سَرگَرْمِ جَفا کے اردو معانی
- مہوے ظلم و ستم
شعر
نالہ رکتا ہے تو سر گرم جفا ہوتا ہے
درد تھمتا ہے تو بے درد خفا ہوتا ہے
گو سمجھتا نہیں پر حسن تلافی دیکھو
شکوۂ جور سے سرگرم جفا ہوتا ہے
چرخ کم ظرف ہے سر گرم جفا میرے بعد
اس کو مرقد بھی کھٹکتا ہے مرا میرے بعد
English meaning of sargarm-e-jafaa
- engrossed in oppression
सरगर्म-ए-जफ़ा के हिंदी अर्थ
- पीड़ा देना पर तुला होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَرگَرْمِ جَفا)
سَرگَرْمِ جَفا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔