تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرگَرداں" کے متعقلہ نتائج

جانباز

جان پر کھیل جانے والا، بہادر، بڑا محنتی، باہمت ، اولوالعزم، کسی خطرے کی پرواہ نہ کرنے والا

جاں باز

جان پر کھیلنے والا، سر ہتھیلی پر رکھنے والا، بہادر، جیالا، سرفروش

جانْبازی کرنا

جان پر کھیلنا، جان جوکھوں میں ڈالنا، دلیری کرنا، جرات دکھانا

جان بازی

جان باز کا اسم کیفیت، جان پر کھیل جانا، بہادری، جان نثاری

جاںبازانَہ

جاں بازی سے ، بہادری سے.

جان بازی کا کھیل

محنت یا جفا کشی کا کام

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرگَرداں کے معانیدیکھیے

سَرگَرداں

sargardaa.nसरगर्दां

اصل: فارسی

وزن : 222

دیکھیے: سَرگَشْتَہ

Roman

سَرگَرداں کے اردو معانی

صفت

  • ۱. حیران ، پریشان ، مُضطرب ، سراسیمہ.
  • ۲. گُھومنے یا چکّر لگانے والا.
  • ۳. قُربان ، صدقے.

شعر

Urdu meaning of sargardaa.n

Roman

  • ۱. hairaan, pareshaan, muzatrab, saraasiima
  • ۲. ghuu.omne ya chakkar lagaane vaala
  • ۳. qurbaan, sadqe

English meaning of sargardaa.n

सरगर्दां के हिंदी अर्थ

विशेषण

سَرگَرداں کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جانباز

جان پر کھیل جانے والا، بہادر، بڑا محنتی، باہمت ، اولوالعزم، کسی خطرے کی پرواہ نہ کرنے والا

جاں باز

جان پر کھیلنے والا، سر ہتھیلی پر رکھنے والا، بہادر، جیالا، سرفروش

جانْبازی کرنا

جان پر کھیلنا، جان جوکھوں میں ڈالنا، دلیری کرنا، جرات دکھانا

جان بازی

جان باز کا اسم کیفیت، جان پر کھیل جانا، بہادری، جان نثاری

جاںبازانَہ

جاں بازی سے ، بہادری سے.

جان بازی کا کھیل

محنت یا جفا کشی کا کام

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرگَرداں)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرگَرداں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone