تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَرْفَرازی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَرْفَرازی کے معانیدیکھیے
سَرْفَرازی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- سربلندی، عزت، بزرگی، مرتبے میں ترقی
شعر
اے ولیؔ سرو قد کو دیکھوں گا
وقت آیا ہے سرفرازی کا
بسان خاک ہو پامال راہ خلق اے میرؔ
رکھے ہے دل میں اگر قصد سرفرازی کا
ہمیں داغؔ کیا کم ہے یہ سرفرازی
کہ شاہ دکن کے قدم دیکھتے ہیں
English meaning of sarfaraazii
Noun, Feminine
- exaltation, distinction, promotion, elevation
सरफ़राज़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सर ऊँचा करना, इज़्ज़त पाना, सम्मान पाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَرْفَرازی)
سَرْفَرازی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔