تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرْدی کا مارا پَنَپْتا ہے اَنّ کا مارا نَہیں پَنَپْتا" کے متعقلہ نتائج

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرْدی کا مارا پَنَپْتا ہے اَنّ کا مارا نَہیں پَنَپْتا کے معانیدیکھیے

سَرْدی کا مارا پَنَپْتا ہے اَنّ کا مارا نَہیں پَنَپْتا

sardii kaa maaraa panaptaa hai ann kaa maaraa nahii.n panaptaaसर्दी का मारा पनपता है अन्न का मारा नहीं पनपता

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سَرْدی کا مارا پَنَپْتا ہے اَنّ کا مارا نَہیں پَنَپْتا کے اردو معانی

  • چاہے کپڑا نہ ہو مگر پیٹ کو روئی ضرور چاہیے ، سردی کا مارا بچ جاتا ہے فاقوں کا مارا نہیں بچتا.

Urdu meaning of sardii kaa maaraa panaptaa hai ann kaa maaraa nahii.n panaptaa

  • Roman
  • Urdu

  • chaahe kap.Daa na ho magar peT ko ravii zaruur chaahi.e, sardii ka maaraa bach jaataa hai faaqo.n ka maaraa nahii.n bachtaa

सर्दी का मारा पनपता है अन्न का मारा नहीं पनपता के हिंदी अर्थ

  • चाहे कपड़ा ना हो मगर पेट को रवी ज़रूर चाहिए, सर्दी का मारा बच जाता है फ़ाक़ों का मारा नहीं बचता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرْدی کا مارا پَنَپْتا ہے اَنّ کا مارا نَہیں پَنَپْتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرْدی کا مارا پَنَپْتا ہے اَنّ کا مارا نَہیں پَنَپْتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone