تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرْد سِیَر" کے متعقلہ نتائج

بالِیدگی

پھولنے بڑھنے ابھرنے یا نشو و نما پانے کا عمل، ابھار، نشو و نما

بالِیدگَی پانا

بڑھنا، نمو ہونا

bludge

عوام: آسٹرون ز کام سے جی چرانا۔.

ہَیئَت اِسراعِ بالِیدگی

(خورد حیاتیات) جراثیم کی زندگی کا وہ دور یا حالت جب ہیئت سکوت کے اختتام پر ان کے تقریباً سب خلیے تقسیم ہوتے اور نئے خلیے بنتے ہیں (انگ : Accelerated Growth Phase) ۔

خُطُوطِ بالِیدگی

(حیوانیات) سیپ کے دونوں خولوں کے اگلے ظہری حاشیے کے قریب ایک چوٹی نما اُبھار ہوتا ہے جسے صدف اُبھار Umbo کہتے ہیں اس اُبھار کے گرد تھوڑے تھوڑے فاصلے کے ساتھ متعدد دائرہ نما لکیریں ہوتی ہیں جنہیں خطوط بالیدگی کہتے ہیں خطوطِ بالیدگی خول کی نُمو کے تدریجی مراحل کو ظاہر کرتے ہیں

رُوح کا بالِیدگَی پانا

بہت خوشی محسوس کرنا یا ہونا .

رُوح کو بالِیدگی ہونا

بہت خوشی محسوس کرنا یا ہونا .

فَنّی بالِیدَگی

فنّی استعداد ، فن کے بارے میں ماہرانہ پختگی .

خَبِیث بالِیدَگی

ناسوری یا سرطانی افزائش یا بڑھواری

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرْد سِیَر کے معانیدیکھیے

سَرْد سِیَر

sard-siyarसर्द-सियर

اصل: فارسی

وزن : 2112

  • Roman
  • Urdu

سَرْد سِیَر کے اردو معانی

صفت

  • مرطوب، نرم و خنک، ایسی زمین جس میں طبعاً نرمی و خُنکی موجود ہو، ٹھنڈا علاقہ

Urdu meaning of sard-siyar

  • Roman
  • Urdu

  • martub, naram-o-Khunuk, a.isii zamiin jis me.n taban narmii-o-Khunkii maujuud ho, ThanDaa ilaaqa

English meaning of sard-siyar

Adjective

  • the place where there is cold air, cold area

सर्द-सियर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह स्थान जहाँ की आब-ओ-हवा सर्द हो, नमी, ठंडा क्षेत्र

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بالِیدگی

پھولنے بڑھنے ابھرنے یا نشو و نما پانے کا عمل، ابھار، نشو و نما

بالِیدگَی پانا

بڑھنا، نمو ہونا

bludge

عوام: آسٹرون ز کام سے جی چرانا۔.

ہَیئَت اِسراعِ بالِیدگی

(خورد حیاتیات) جراثیم کی زندگی کا وہ دور یا حالت جب ہیئت سکوت کے اختتام پر ان کے تقریباً سب خلیے تقسیم ہوتے اور نئے خلیے بنتے ہیں (انگ : Accelerated Growth Phase) ۔

خُطُوطِ بالِیدگی

(حیوانیات) سیپ کے دونوں خولوں کے اگلے ظہری حاشیے کے قریب ایک چوٹی نما اُبھار ہوتا ہے جسے صدف اُبھار Umbo کہتے ہیں اس اُبھار کے گرد تھوڑے تھوڑے فاصلے کے ساتھ متعدد دائرہ نما لکیریں ہوتی ہیں جنہیں خطوط بالیدگی کہتے ہیں خطوطِ بالیدگی خول کی نُمو کے تدریجی مراحل کو ظاہر کرتے ہیں

رُوح کا بالِیدگَی پانا

بہت خوشی محسوس کرنا یا ہونا .

رُوح کو بالِیدگی ہونا

بہت خوشی محسوس کرنا یا ہونا .

فَنّی بالِیدَگی

فنّی استعداد ، فن کے بارے میں ماہرانہ پختگی .

خَبِیث بالِیدَگی

ناسوری یا سرطانی افزائش یا بڑھواری

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرْد سِیَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرْد سِیَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone