تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَرْد و گَرْم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَرْد و گَرْم کے معانیدیکھیے
سَرْد و گَرْم کے اردو معانی
صفت، مذکر
- گرم اور ٹھنڈا، دنیا کا اچھا اور برا، راحت اور تکلیف ، نشیب و فراز ، نرم و گرم ، اُون٘چ نِیچ.
شعر
یہ سرد و گرم جو ماحول کے تقاضے ہیں
بہ چشم نم نفس شعلہ بار باقی رکھ
موسم کے سرد و گرم اشارے سے کٹ گیا
زخمی وجود وقت کے دھارے سے کٹ گیا
میں بچا لوں گا تجھے دنیا کے سرد و گرم سے
ڈھانپ لے مجھ سے بدن اپنا تری چادر ہوں میں
English meaning of sard-o-garm
Adjective, Masculine
- cold and hot, good and bad, joys and sorrows, descent and ascent, undulation
सर्द-ओ-गर्म के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَرْد و گَرْم)
سَرْد و گَرْم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔