تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَرْد مِزاج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَرْد مِزاج کے معانیدیکھیے
سَرْد مِزاج کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- ٹھنڈے مزاج والا، حد درجہ نرم خو، بارد سرشت جس سے جوش اور اشتعال نہ پیدا ہو
- مردہ دل، افسردہ خاطر، سست، نیز بے مروت
English meaning of sard-mizaaj
Persian, Arabic - Adjective
- of a cold disposition, cold-blooded, cold tempered or nature
- idle, dull, apathetic
सर्द-मिज़ाज के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जिसकी प्रकृति शीतल हो, शान्त प्रकृति, ठंडे स्वभाव वाला
- मुर्दादिल, सुस्त, तथा निर्दयी, बेमुरव्वत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَرْد مِزاج)
سَرْد مِزاج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔