تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَرْد مِہْری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَرْد مِہْری کے معانیدیکھیے
سَرْد مِہْری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بے رخی، بے مروتی، بے رحمی، سنگدلی، کم توجہی
شعر
اسی مضمون سے معلوم اس کی سرد مہری ہے
مجھے نامہ جو اس نے کاغذ کشمیر پر لکھا
کلیجہ کانپتا ہے دیکھ کر اس سرد مہری کو
تمہارے گھر میں کیا آئے کہ ہم کشمیر میں آئے
سرد مہری سے تری گرمئ الفت نہ رہی
دل میں اٹھتا تھا جو ہر دم وہ شرارہ بھی گیا
English meaning of sard-mehrii
Noun, Feminine
- coldness, coolness, lukewarmness in friendship, indifference, cold attitude, negligence, ingratitude
सर्द-मेहरी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दुःशीलता, बेमुरव्वती, कठोरता, बेरहमी, बेदिली, कमतवज्जुही
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَرْد مِہْری)
سَرْد مِہْری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔