تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرْد مِہْر" کے متعقلہ نتائج

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرْد مِہْر کے معانیدیکھیے

سَرْد مِہْر

sard-mehrसर्द-मेहर

اصل: فارسی

وزن : 2121

سَرْد مِہْر کے اردو معانی

صفت

  • بے مروت، بے وفا، بے رحم، ظالم

شعر

English meaning of sard-mehr

Adjective

  • ( a person) of cold disposition, apathetic, cold attitude, a cold or lukewarm friend

सर्द-मेहर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • निःशील, बेमुरव्वत, कठोर, बेरहम, जो बेदिली से मिले

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرْد مِہْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرْد مِہْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone