تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَرْد خانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَرْد خانَہ کے معانیدیکھیے
سَرْد خانَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱. ٹھنڈا تہ خانہ ، مصنوعی طریقہ سے ٹھنڈا کیا ہوا کمرہ.
- ۲. ایسا ٹھنڈا کمرہ جہاں سامانِ خورد و نوش ذخیرہ کیا جا سکے تا کہ موسمی اثرات سے محفوظ رہے ، کولڈ اسٹوریج.
- ۳. مُردہ خانہ.
شعر
جہاں پہ سوختہ جذبات رکھے جاتے ہیں
ہر ایک دل میں کہیں سرد خانہ ہوتا ہے
English meaning of sard-KHaana
Noun, Masculine
- cold storage, refrigerate a cool room for storage
- morgue, mortuary
सर्द-ख़ाना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कृत्रिम रूप से ठंडा किया हुआा कमरा, ऐसा ठंडा कमरा जहां खाने पीने का सामान जमा किया जा सके, ताकि मौसमी प्रभाव से बचा रहे, कोल्ड स्टोरेज, शीतागार, ठंडा गोदाम, शीत संग्रहागार
- मुर्दा घर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَرْد خانَہ)
سَرْد خانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔