تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرْد کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

مُعَطَّل

جس سے کام نہ ہو سکے جیسے عضو معطل، نکمّا، علیحدہ، ناکارہ، ڈھیلا، سست، کاہل

مُعَطَّل شُدَہ

معطل کیا ہوا ، نکالا ہوا ، برخاست کیا ہوا ۔

مُعَطَّل ہونا

۔لازم۔

مُعَطَّلَہ

معطل کیا ہوا ، جس سے کام نہ لیا جائے ؛ بے کار ، ناکارہ ؛ (مجازاً) پرانا ۔

مُعَطَّلی

معطل ہونا، معزولی، برطرفی، بے کاری، کام سے علیحدگی

مُعَطَّل رَہْنا

کسی کام سے وقتی طور پر علیحدہ رہنا یا الگ ہو جانا ۔

مُعَطَّل کَرْنا

چھڑا دینا، الگ کردینا، بے کار کردینا

مُعَطَّل ہو جانا

کچھ عرصہ کے لیے عہدے ، منصب یا جگہ سے ہٹا دیا جانا ، کام سے علیحدہ کیا جانا ۔

مُعَطَّل کِیا جانا

نکالا جانا ، کسی عہدے یا کام سے معزول کیا جانا ۔

مُعَطَّل ڈال رَکْھنا

بے کار رکھنا، کسی کام میں نہ لانا

عُضْوِ مُعَطَّل

جسم کا کوئی حصّہ جو بیکار ہوجائے؛ ناکارہ چیز، بیکار شے

وُجُودِ مُعَطَّل

رک : عضوِ معطل ۔

دِماغ مُعَطَّل ہونا

دماغ بیکار ہونا ، سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کھو دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرْد کَرْنا کے معانیدیکھیے

سَرْد کَرْنا

sard karnaaसर्द करना

محاورہ

مادہ: سَرْد

  • Roman
  • Urdu

سَرْد کَرْنا کے اردو معانی

  • غصہ فرو کرنا
  • خوف زدہ یا دم بخود کر دینا
  • رونق یا مقبولیت وغیرہ کو کم کر دینا (عموماً بازار کے ساتھ مستعمل)
  • مار ڈالنا
  • بجھا دینا (آگ یا چراغ وغیرہ کے لیے مستعمل)
  • سیراب کرنا، پانی پلانا

Urdu meaning of sard karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Gussaa firau karnaa
  • Khaufazdaa ya damabKhud kar denaa
  • raunak ya maqbuuliyat vaGaira ko kam kar denaa (umuuman baazaar ke saath mustaamal
  • maar Daalnaa
  • bujhaa denaa (aag ya chiraaG vaGaira ke li.e mustaamal
  • seraab karnaa, paanii pilaanaa

English meaning of sard karnaa

सर्द करना के हिंदी अर्थ

  • क्रोध ठंडा करना
  • भयभीत या चुप-चाप कर देना
  • सुंदर या प्रसिद्ध आदि को कम कर देना (सामानतया बाज़ार के साथ प्रयुक्त)
  • मार डालना
  • बुझा देना (आग या दि दीपक आदि के लिए प्रयुक्त)
  • प्यास बूझाना, पानी पिलाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُعَطَّل

جس سے کام نہ ہو سکے جیسے عضو معطل، نکمّا، علیحدہ، ناکارہ، ڈھیلا، سست، کاہل

مُعَطَّل شُدَہ

معطل کیا ہوا ، نکالا ہوا ، برخاست کیا ہوا ۔

مُعَطَّل ہونا

۔لازم۔

مُعَطَّلَہ

معطل کیا ہوا ، جس سے کام نہ لیا جائے ؛ بے کار ، ناکارہ ؛ (مجازاً) پرانا ۔

مُعَطَّلی

معطل ہونا، معزولی، برطرفی، بے کاری، کام سے علیحدگی

مُعَطَّل رَہْنا

کسی کام سے وقتی طور پر علیحدہ رہنا یا الگ ہو جانا ۔

مُعَطَّل کَرْنا

چھڑا دینا، الگ کردینا، بے کار کردینا

مُعَطَّل ہو جانا

کچھ عرصہ کے لیے عہدے ، منصب یا جگہ سے ہٹا دیا جانا ، کام سے علیحدہ کیا جانا ۔

مُعَطَّل کِیا جانا

نکالا جانا ، کسی عہدے یا کام سے معزول کیا جانا ۔

مُعَطَّل ڈال رَکْھنا

بے کار رکھنا، کسی کام میں نہ لانا

عُضْوِ مُعَطَّل

جسم کا کوئی حصّہ جو بیکار ہوجائے؛ ناکارہ چیز، بیکار شے

وُجُودِ مُعَطَّل

رک : عضوِ معطل ۔

دِماغ مُعَطَّل ہونا

دماغ بیکار ہونا ، سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کھو دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرْد کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرْد کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone