تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَرْد کَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَرْد کَرْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: سَرْد
سَرْد کَرْنا کے اردو معانی
- غصہ فرو کرنا
- خوف زدہ یا دم بخود کر دینا
- رونق یا مقبولیت وغیرہ کو کم کر دینا (عموماً بازار کے ساتھ مستعمل)
- مار ڈالنا
- بجھا دینا (آگ یا چراغ وغیرہ کے لیے مستعمل)
- سیراب کرنا، پانی پلانا
English meaning of sard karnaa
- to cool, to put out (a fire), extinguish
सर्द करना के हिंदी अर्थ
- क्रोध ठंडा करना
- भयभीत या चुप-चाप कर देना
- सुंदर या प्रसिद्ध आदि को कम कर देना (सामानतया बाज़ार के साथ प्रयुक्त)
- मार डालना
- बुझा देना (आग या दि दीपक आदि के लिए प्रयुक्त)
- प्यास बूझाना, पानी पिलाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَرْد کَرْنا)
سَرْد کَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔