تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرْد جَن٘گ" کے متعقلہ نتائج

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرْد جَن٘گ کے معانیدیکھیے

سَرْد جَن٘گ

sard-jangसर्द-जंग

اصل: فارسی

Roman

سَرْد جَن٘گ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ذہنی یا دماغی لڑائی، نظریاتی جن٘گ
  • وہ لڑائی جو بغیر اسلحہ کے لڑی جائے، ایک دُوسرے کے خلاف پروپیگنڈہ، سیاسی جن٘گ، زبانی جن٘گ

شعر

Urdu meaning of sard-jang

Roman

  • zahnii ya dimaaGii la.Daa.ii, nazariyaatii jang
  • vo la.Daa.ii jo bagair aslaah ke la.Dii jaaye, ek duu.osre ke Khilaaf propeganDaa, sayaasii jang, zabaanii jang

English meaning of sard-jang

Noun, Feminine

  • ideological conflict
  • a state of extreme unfriendliness existing between countries, especially countries with opposing political systems, that expresses itself not through fighting but through political pressure and threats, cold war

सर्द-जंग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वैचारिक या सैद्धांतिक लड़ाई
  • संदेह और तनातनी की वह स्थिति जिसमें शस्त्रीकरण और अपने पोषक राष्ट्रों से परस्पर सहायता की संधियाँ हों, शीत युद्ध

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرْد جَن٘گ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرْد جَن٘گ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone