تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَربَراہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَربَراہ کے معانیدیکھیے
سَربَراہ کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- راستے پر لگانے والا، راہنما، مراد: منتظم، مہتمم، کارگزار
- افسرِ اعلیٰ، سب سے بڑا عہدہ دار (کسی شعبے یا مملکت وغیرہ کا)
شعر
جو اس کی اور کو جانا ملے تو ہم بھی ضعیف
ہزار سجدے ہر اک گام سربراہ کریں
میں اپنے گھر کی تباہی سنبھال لوں گا مگر
زمانے بھر کا مجھے سربراہ لکھ لیجے
قائم انہیں فقیروں کے دم سے تھی سلطنت
جن کو کیا ہے ملک بدر سربراہ نے
English meaning of sarbaraah
सरबराह के हिंदी अर्थ
سَربَراہ کے مترادفات
سَربَراہ کے متضادات
سَربَراہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَربَراہ)
سَربَراہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔