تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَراسِیمَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَراسِیمَہ کے معانیدیکھیے
سَراسِیمَہ کے اردو معانی
صفت
- پریشان، حیران، مضطرب، متفکر، دیوانہ، شوریدہ سر
فعل متعلق
- پریشانی یا اِضطراب کی حالت میں گھبرا کر
شعر
پھیر میں ذات و صفت کے نہ سراسیمہ ہو
نہیں معلوم کہ جوہر سے عرض دور نہیں
ابر ہے افلاک پر اور اک سراسیمہ قمر
ایک دشت رائیگاں میں دوڑتا جاتا ہوں میں
ذہن کی زرخیز مٹی سے نئے چہرے اگے
جو مری یادوں میں زندہ ہے سراسیمہ ہوا
English meaning of saraasiima
Adjective
- alarmed, afraid, very apprehensive, confused, confounded, disturbed, harassed
Adverb
- in a state of confusion or bewilderment
सरासीमा के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَراسِیمَہ)
سَراسِیمَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔