تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَراسَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَراسَر کے معانیدیکھیے
سَراسَر کے اردو معانی
فعل متعلق
-
اس سرے سے اس سِرے تک، کلیتہً، بالکل، تمام کا تمام
مثال - غلطی سراسر اس کی تھی جو عدالت میں مدعی بنا ہوا ہے
- (ہندو) دیوتا، بھوت پریت
شعر
اے چشم جو یہ اشک تو بھر لائی ہے کمبخت
اس میں تو سراسر مری رسوائی ہے کمبخت
ہم جو کہتے ہیں سراسر ہے غلط
سب بجا آپ جو فرمائیے گا
آرزو لطف طلب عشق سراسر ناکام
مبتلا زندگی دل انہیں اوہام میں ہے
ترے گیتوں کا مطلب اور ہے کچھ
ہمارا دھن سراسر مختلف ہے
روح کی گہرائیوں میں ڈوب کر دیکھا کرو
ایک دھوکا ہے نظر کا یہ سراسر سامنے
English meaning of saraasar
Adverb
-
from end to end, from beginning to end, all, the whole, wholly, entirely, throughout, out and out
Example - Ghalti sarasar uski thi jo adalat mein muddayi bana hua hai
सरासर के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
-
इस सिरे से उस सिरे तक, कुलीन, बिलकुल, सारे का सारा
उदाहरण - ग़ल्ती सरासर उसकी थी जो अदालत में मुद्दई बना हुआ है
- (हिंदू) देवता, भूत-प्रेत
سَراسَر کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَراسَر)
سَراسَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔