تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَراپا" کے متعقلہ نتائج

گُپْت

پوشیدہ بات، راز

گُپْت سُوں

مخفی طور پر .

گُپْت مار

وہ مار، جس کا نشان نہ پڑے، بھیتری مار، اندرونی چوٹ

گُپْت مال

دفینہ، چھپا ہوا خزانہ، مال پوشیدہ

گُپْت آمدَنی

بالائی آمدنی ، وہ آمدنی جو ظاہر نہ ہو ، جیسے : رشوت

گُپْتی عَصا

وہ عصا جس کے اندر کوئی مہلک آہنی ہتھیار مثل تلوار پوشیدہ ہو.

گُپْتِی

وہ پتلی تلوار جو دستی چھڑی میں پوشیدہ ہوتی ہے

گُپْتی مار

. رک : گپت مار معنی نمبر .

گُپْتی کارْد

رک : گپتی معنی نمبر ۱ ، قمچی کارد ، گدکا.

گُپْت ہونا

چھپنا، اوجھل ہونا، غائب ہونا

گُپْت دان

خیرات جو خفیہ طور پر کی جائے

گُپْت رَہْنا

چھپا رہنا ، پوشیدہ رہنا ، غائب رہنا.

گُپْت کَرنا

پوشیدہ کرنا ، چھپا لینا .

گُپتْا کھانا

۔دھوکا کھانا(ع) کسی سے جماع کرالینا۔

مَنتَر گُپت

مخفی اپدیش ؛ خفیہ مشورہ

وِشنُو گُپت

(لفظا ً) پوشیدہ خدا ؛ (سیاسیات) سیاست دانوں کا امام جو ظاہر نہ ہو ، برہمن قوم کے مہاگرو چانکیہ جی کا ایک لقب (رک : وشن گپت)

پَتْر گُپْت

جنس آملہ ، جنس فریبون .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَراپا کے معانیدیکھیے

سَراپا

saraapaaसरापा

اصل: فارسی

وزن : 122

سَراپا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قد و قامت
  • وہ اشعار جن میں کسی کے اعضائے بدن کی تعریف سر سے پاؤں تک کی جائے
  • خلعت، لباس فاخرہ

فعل متعلق

  • سر سے لیکر پاؤں تک، ابتدا سے انتہا تک، ازل سے آخر تک

صفت

  • کُلِّیَۃً، بالکل، مکمل
  • مجسم

شعر

English meaning of saraapaa

Noun, Masculine

  • human figure from head to foot, verse describing or expressing praise for human figure

Adverb

  • wholly, fully, entirely, from head to foot

Adjective

  • entire, complete
  • incarnate

सरापा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आकृति, डीलडौल
  • वह शेर अथवा पंक्तियाँ जिनमें किसी के शारीरिक अंगों की प्रशंसा सर से पाँव तक की जाए
  • ख़िल'अत, बहुत मूल्यवान वस्त्र

    विशेष - ख़िल'अत= शासक की ओर से मिलने वाला सिला हुआ अंग वस्त्र, भेंट, पहनने के वह वस्त्र जो बड़े राजा या बादशाह की ओर से किसी को सम्मानित करने के लिए दिए जाते थे, (इसमें कम से तीन वस्त्र सम्मिलित होते थे प्रायः पगड़ी, कुर्ता, कमरबंद )

  • हुलिया, सर से पैर तक हर अंग की प्रशंसा वाला काव्य
  • (पद्य या कविता में) सिर से लेकर पैर तक के अंगों अथवा रूप-आकृति का वर्णन
  • नख से शिख तक सर्वांग

क्रिया-विशेषण

  • सर से लेकर पाँव तक, आरंभ से अंत तक, अनादिकाल से अंत तक

विशेषण

  • बिलकुल, संपूर्ण
  • देहधारी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَراپا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَراپا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone