تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَراہْنا" کے متعقلہ نتائج

نِگَہداشت

نگرانی، حفاظت، محافظت، نگہبانی

نِگَہداشْتی

رک : نگہ داشت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سَراہْنا کے معانیدیکھیے

سَراہْنا

saraahnaaसराहना

اصل: سنسکرت

وزن : 1212

Roman

سَراہْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • تعریف، توصیف یا قدردانی کرنا، شاباش کہنا، داد دینا

شعر

Urdu meaning of saraahnaa

Roman

  • taariif, tausiiph ya qadardaanii karnaa, shaabaash kahnaa, daad denaa

English meaning of saraahnaa

Transitive verb

  • praise, commend, approve

सराहना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • प्रशंसा या तारीफ़ करना, बड़ाई करना, बखान करना, गुणगान करना

अकर्मक क्रिया

  • सुधरना
  • सुलझना

سَراہْنا کے قافیہ الفاظ

سَراہْنا سے متعلق دلچسپ معلومات

سراہنا اردو میں’’سراہنا‘‘ مصدر ہے، بمعنی’’تعریف کرنا، تحسین کرنا‘‘۔ ہندی میں اسے بطوراسم استعمال کرتے ہیں۔افسوس کہ بعض اردو والے بھی ایسا کرنے لگے ہیں، حالانکہ اس کی کوئی ضرورت نہیں۔ کوئی وجہ نہیں کہ’’سراہنا‘‘ مصدرکو مسترد کیاجائے۔ غلط اور قبیح: استاد نے طالب علموں کی کوششوں کی سراہنا کی۔ درست اور فصیح: ۔۔۔ کوسراہا۔ غلط اور قبیح: معائنے کے افسر نے ضلع کے دفتر کی سراہنا کی۔ درست اور فصیح:۔۔۔ کو سراہا۔ لیکن اگر’’سراہنا‘‘ بطور مصدر نہیں بھی استعمال کرنا ہے تو ا ردو میں اسے بطور اسم برتنے کی بھی ضرورت نہیں۔ متعدد الفاظ موجود ہیں: تحسین کی/پسندیدگی سے دیکھا/تعریف کی، وغیرہ۔ غلط اور قبیح: استاد نے طالب علموں کی کوششوں کی سراہنا کی۔ درست اور فصیح:۔۔۔ تحسین کی /توصیف کی/ پسندیدگی سے دیکھا/تعریف کی/قابل تعریف ٹھہرایا، وغیرہ۔ غلط اور قبیح: معائنے کے افسر نے مقامی دفتر کی سراہنا کی۔ درست اور فصیح:۔۔۔ تحسین کی /توصیف کی/ پسندیدگی سے دیکھا/تعریف کی/قابل تعریف ٹھہرایا، وغیرہ۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِگَہداشت

نگرانی، حفاظت، محافظت، نگہبانی

نِگَہداشْتی

رک : نگہ داشت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَراہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَراہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone