تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صَراحَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صَراحَت کے معانیدیکھیے
صَراحَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- تصریح، وضاحت، تشریح، آشکارا ہونا
- بیان، اظہار
شعر
کر دی زبان شوق نے سب شرح آرزو
الفاظ میں اگرچہ صراحت نہ ہو سکی
لفظ ابھی ایجاد ہوں گے ہر ضرورت کے لیے
شرح راحت کے لیے غم کی صراحت کے لیے
ذہن خوابیدہ کو مصروف عمل رکھنا ہے
کیا ضروری کہ اشاروں میں صراحت بھی رہے
English meaning of saraahat
Noun, Feminine
- explanation, elucidation, clarity (of speech )
- purity, pureness
- genuineness
- clearness
- perspicuity
सराहत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- स्पष्टीकरण, अमूर्त बात को खोल कर बयान करना, व्याख्या, प्रकट होना
- बयान, अभिव्यक्ति
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صَراحَت)
صَراحَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔