تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَراب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَراب کے معانیدیکھیے
سَراب کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
وہ ریت یا تار کول جس پر دھوپ میں دور سے پانی کا دھوکا ہوتا ہے
مثال - چولستان کے یہ ڈھیر یا ہموار میدان دور سے سراب کا منظر پیش کرتے ہیں
- (مجازاً) معدوم، نیستی، فریب، دھوکا ہی دھوکا
شعر
اب تو سراب ہی سے بجھانے لگے ہیں پیاس
لینے لگے ہیں کام یقیں کا گماں سے ہم
ہستی اپنی حباب کی سی ہے
یہ نمائش سراب کی سی ہے
وہ سامنے ہیں مگر تشنگی نہیں جاتی
یہ کیا ستم ہے کہ دریا سراب جیسا ہے
اتنی کدورت اشک میں حیراں ہوں کیا کہوں
دریا میں ہے سراب کہ دریا سراب میں
ہم کو بھی خوش نما نظر آئی ہے زندگی
جیسے سراب دور سے دریا دکھائی دے
English meaning of saraab
सराब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
वह रेत जो गर्मियों में दूर से पानी की तरह चमकता हुआ दिखाई पड़ता है और प्यासे उसे पानी समझकर उसकी ओर दौड़ते हैं
उदाहरण - चूलिस्तान के यह ढेर या हमवार मैदान दूर से सराब का मंज़र पेश करते हैं
- (लाक्षणिक) धोखा देने वाली चीज़ या बात, मृगतृष्णा, भ्रम, मिराज, मरीचिका
سَراب کے مترادفات
سَراب کے قافیہ الفاظ
سَراب کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَراب)
سَراب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔