تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر اُٹھا کَر چَلا اَور ٹھوکَر کھا کَر گِرا" کے متعقلہ نتائج

مُراقَبَہ

ﷲ کے ماسوا کو چھوڑ کر محض ﷲ کی طرف دل لگانا، گردن جھکا کر غور و فکر کرنا، استغراق، گیان، دھیان، تصور، سوچ بچار

مُراقَبَہ رَکھنا

دھیان لگانا ، مراقبہ کرنا

مُراقَبَہ جَمنا

دھیان میں یکسوئی کی کیفیت پیدا ہونا ، مراقبہ قائم ہونا ۔

مُراقَبَہ باندھنا

مراقبہ کرنا

مُراقَبَۂ بَحری

(تصوف) ایک مراقبہ جس میں آدمی یہ تصور کرتا ہے کہ میرے چاروں طرف اور اوپر نیچے دریا ہی دریا ہے اور میں اس میں ڈوبا ہوا ہوں

مُراقَبَۂ بَرّی

(تصوف) ایک مراقبہ جس میں اپنے آپ کو لق و دق بیابان میں تصور کیا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر اُٹھا کَر چَلا اَور ٹھوکَر کھا کَر گِرا کے معانیدیکھیے

سَر اُٹھا کَر چَلا اَور ٹھوکَر کھا کَر گِرا

sar uThaa kar chalaa aur Thokar khaa kar giraaसर उठा कर चला और ठोकर खा कर गिरा

ضرب المثل

Roman

سَر اُٹھا کَر چَلا اَور ٹھوکَر کھا کَر گِرا کے اردو معانی

  • تکبُّر سے ذِلّت اور رُسوائی ہوتی ہے.

Urdu meaning of sar uThaa kar chalaa aur Thokar khaa kar giraa

Roman

  • takabuXur se zillat aur rusvaa.ii hotii hai

सर उठा कर चला और ठोकर खा कर गिरा के हिंदी अर्थ

  • तकबु्ुर से ज़िल्लत और रुसवाई होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُراقَبَہ

ﷲ کے ماسوا کو چھوڑ کر محض ﷲ کی طرف دل لگانا، گردن جھکا کر غور و فکر کرنا، استغراق، گیان، دھیان، تصور، سوچ بچار

مُراقَبَہ رَکھنا

دھیان لگانا ، مراقبہ کرنا

مُراقَبَہ جَمنا

دھیان میں یکسوئی کی کیفیت پیدا ہونا ، مراقبہ قائم ہونا ۔

مُراقَبَہ باندھنا

مراقبہ کرنا

مُراقَبَۂ بَحری

(تصوف) ایک مراقبہ جس میں آدمی یہ تصور کرتا ہے کہ میرے چاروں طرف اور اوپر نیچے دریا ہی دریا ہے اور میں اس میں ڈوبا ہوا ہوں

مُراقَبَۂ بَرّی

(تصوف) ایک مراقبہ جس میں اپنے آپ کو لق و دق بیابان میں تصور کیا جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر اُٹھا کَر چَلا اَور ٹھوکَر کھا کَر گِرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر اُٹھا کَر چَلا اَور ٹھوکَر کھا کَر گِرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone