تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر سے اُتْرے بال ، گُو میں جاؤ یا مُوت میں" کے متعقلہ نتائج

نَجاسَت

ناپاکی، گندگی، آلائش، غلاظت، گھورا، کھاد، بول و براز، پاخانہ، گوُ، مُوت

نَجاسَتِ حَقِیقِیَّہ

(فقہ) ایسی ناپاکی جو کپڑے یا بدن کو تین بار دھونے (کپڑے کو نچوڑنے) سے پاک ہوجاتی ہے ، ایسی نجاست جس کو دھو کر دور کیا جاسکتا ہے ؛ وہ نجاست جو دیکھی جاسکے ۔

نَجاسَتِ حُکْمِیَّہ

(فقہ) وہ گندگی جو کسی ایسی جگہ لگ جائے جو اس سے پہلے پاک تھی نیز وہ گندگی جو بے ذائقہ ،بے رنگ اور بے جسم ہو اصناف کے نزدیک حدیث ِاصغر (بے وضو ہونے) اور حدیث ِاکبر (غسل کی حاجت ہونے) کا نام ہے ؛ وہ نجاست جو نظر نہ آئے ۔

نَجاسَت خوار

گندگی کھانے والا ، نجاست کھانے والا ۔

نَجاسَت کی پوٹ

گندگی اور غلاظت کی پوٹلی ۔

نَجاسَت حُکْمی

نَجاسَتِ حَقِیقی

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر سے اُتْرے بال ، گُو میں جاؤ یا مُوت میں کے معانیدیکھیے

سَر سے اُتْرے بال ، گُو میں جاؤ یا مُوت میں

sar se utre baal , guu me.n jaa.o yaa muut me.nसर से उतरे बाल , गू में जाओ या मूत में

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سَر سے اُتْرے بال ، گُو میں جاؤ یا مُوت میں کے اردو معانی

  • جس بات کو چھوڑ دیا پھر اُس سے کیا تعلق وہ بُرا ہے یا اچّھا

Urdu meaning of sar se utre baal , guu me.n jaa.o yaa muut me.n

  • Roman
  • Urdu

  • jis baat ko chho.D diyaa phir is se kiya taalluq vo buraa hai ya achchhাa

सर से उतरे बाल , गू में जाओ या मूत में के हिंदी अर्थ

  • जिस बात को छोड़ दिया फिर इस से किया ताल्लुक़ वो बुरा है या अच्छ्াा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَجاسَت

ناپاکی، گندگی، آلائش، غلاظت، گھورا، کھاد، بول و براز، پاخانہ، گوُ، مُوت

نَجاسَتِ حَقِیقِیَّہ

(فقہ) ایسی ناپاکی جو کپڑے یا بدن کو تین بار دھونے (کپڑے کو نچوڑنے) سے پاک ہوجاتی ہے ، ایسی نجاست جس کو دھو کر دور کیا جاسکتا ہے ؛ وہ نجاست جو دیکھی جاسکے ۔

نَجاسَتِ حُکْمِیَّہ

(فقہ) وہ گندگی جو کسی ایسی جگہ لگ جائے جو اس سے پہلے پاک تھی نیز وہ گندگی جو بے ذائقہ ،بے رنگ اور بے جسم ہو اصناف کے نزدیک حدیث ِاصغر (بے وضو ہونے) اور حدیث ِاکبر (غسل کی حاجت ہونے) کا نام ہے ؛ وہ نجاست جو نظر نہ آئے ۔

نَجاسَت خوار

گندگی کھانے والا ، نجاست کھانے والا ۔

نَجاسَت کی پوٹ

گندگی اور غلاظت کی پوٹلی ۔

نَجاسَت حُکْمی

(فقہ) وہ گندگی جو کسی ایسی جگہ لگ جائے جو اس سے پہلے پاک تھی نیز وہ گندگی جو بے ذائقہ ،بے رنگ اور بے جسم ہو اصناف کے نزدیک حدیث ِاصغر (بے وضو ہونے) اور حدیث ِاکبر (غسل کی حاجت ہونے) کا نام ہے ؛ وہ نجاست جو نظر نہ آئے ۔

نَجاسَتِ حَقِیقی

(فقہ) ایسی ناپاکی جو کپڑے یا بدن کو تین بار دھونے (کپڑے کو نچوڑنے) سے پاک ہوجاتی ہے ، ایسی نجاست جس کو دھو کر دور کیا جاسکتا ہے ؛ وہ نجاست جو دیکھی جاسکے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر سے اُتْرے بال ، گُو میں جاؤ یا مُوت میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر سے اُتْرے بال ، گُو میں جاؤ یا مُوت میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone