تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر سے بَیرار دُم سے ناتا" کے متعقلہ نتائج

غِیبَت

کسی کی عدم موجودگی میں اس کی بدگوئی، غیر حاضری میں عیبوں کا بیان، پیٹھ پیچھے کی بُرائی، چغل خوری، شکایت لگانا

غِیبَتی

۱۔ غیبت کرنے والا ، پیٹھ پیچھے بُرائی کرنے والا شخص۔

غِیبَت کَرْنا

پیٹھ پیچھے بُرائی کرنا، عیب جُوئی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر سے بَیرار دُم سے ناتا کے معانیدیکھیے

سَر سے بَیرار دُم سے ناتا

sar se bairaar dum se naataaसर से बैरार दुम से नाता

ضرب المثل

Roman

سَر سے بَیرار دُم سے ناتا کے اردو معانی

  • ایک ہی کُن٘بے یا گروہ وغیرہ کے ایک یا چند افراد سے تعلق باقی سے بے تعلقی پر بطور طنز و تعجب .

Urdu meaning of sar se bairaar dum se naataa

Roman

  • ek hii kumbe ya giroh vaGaira ke ek ya chand afraad se taalluq baaqii se betaalluqii par bataur tanz-o-taajjub

सर से बैरार दुम से नाता के हिंदी अर्थ

  • एक ही कुंबे या गिरोह वग़ैरा के एक या चंद अफ़राद से ताल्लुक़ बाक़ी से बेताल्लुक़ी पर बतौर तंज़-ओ-ताज्जुब

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غِیبَت

کسی کی عدم موجودگی میں اس کی بدگوئی، غیر حاضری میں عیبوں کا بیان، پیٹھ پیچھے کی بُرائی، چغل خوری، شکایت لگانا

غِیبَتی

۱۔ غیبت کرنے والا ، پیٹھ پیچھے بُرائی کرنے والا شخص۔

غِیبَت کَرْنا

پیٹھ پیچھے بُرائی کرنا، عیب جُوئی کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر سے بَیرار دُم سے ناتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر سے بَیرار دُم سے ناتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone