تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر سَبْزی" کے متعقلہ نتائج

سَبْزی

نباتات، گھاس پھوس، ہریالی ہریاول، سبزہ

سَبْزِینی

سبزینہ (رک) سے متعلق یا منسوب (تراکیب میں مُستعمل).

سَبْزِیِنَہ

وہ مادہ جو پتّوں اور پودوں کی سبز رکھتا ہے (Cholorophyll).

سَبْزِین

نِیلم کی ایک قِسم جو سبزی مائل رنگ کی ہوتی ہے .

سَبْزی پِینا

بھنگ پینا .

سَبْزی مائِل

ہلکا سبز ، سبز ، سبز سا ، قدرے سبز رن٘گ لیے ہوئے کوئی رنگ ؛ سبزئی .

سَبْزی گُھٹْنا

بھنگ پیسنا ، حل کرنا ؛ بھنگ پسنا .

سَبْزی بھاجی

سبزی ترکاری

سَبْزی فَروش

۱. ترکاری بیچنے والا ؛ کُنجڑا (لکھنؤ میں مسلمان ترکاری بیچنے والے کو کَبَڑیا ہندو ترکاری بیچنے والے کو کھٹک کہتے ہیں).

سَبْزی چھانْنا

بھنگ پینے کے لیے گھونٹنے کے بعد صافی میں چھاننا .

سَبْزی گھوٹْنا

بھنگ پیسنا ، حل کرنا ؛ بھنگ پسنا .

سَبْزی چَھنْنا

گھوٹنے کے بعد بھنگ کا پینے کے لیے صافی سے چھانا جانا، بھنگ پی جانا

سَبْزی گُھٹْوانا

سبزی گھوٹنا (رک) کا متعدی المتعدی .

سَبْزی کا گھوڑا

(کنایۃً) بھنگ کا بیالہ .

سَبْزی کے گھوڑے پَر سَوار ہونا

بہت زیادہ نشے میں ہونا ، سُرور میں ہونا .

سَبْزی میں سُرخی ، خَبَر لائے دُھر کی

بھنگی (بھنگڑ) بھنگ کی تعریف میں کتہے ہیں کہ بھنگ میں عافیت کی سرخروئی ہے .

سَر سَبْزی

۱. تازگی ، طراوت ، شادابی ، ہریالی.

ساگ سَبْزی

ساگ پات

مائِل بَہ سَبزی

हलका हरा- पन लिये हुए, हरिताभ ।।

دَرْزی کے بَند سُنار کی کَھٹالی چَھپ گَرکی سَبْزی

سب عُذر بہانے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر سَبْزی کے معانیدیکھیے

سَر سَبْزی

sar-sabziiसर-सब्ज़ी

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

سَر سَبْزی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. تازگی ، طراوت ، شادابی ، ہریالی.
  • ۲. کامیابی ، بارآوری.
  • ۳. (i) فارغ البالی ، خوشحالی.
  • (ii) فلاح ، بہبود.
  • (iii) نشوونُما ، ترقی.

شعر

Urdu meaning of sar-sabzii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. taazgii, taraavat, shaadaabii, hariyaalii
  • ۲. kaamyaabii, baaraavrii
  • ۳. (i) faarigulbaalii, Khushhaalii
  • (ii) falaah, bahbuud
  • (iii) nashovanumaa, taraqqii

English meaning of sar-sabzii

Noun, Feminine

  • verdure, greenery, easy circumstances, prosperity, achievement

सर-सब्ज़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हरा-भरापन, उपजाऊ-पन, उन्नति, आबादी, सफलता, समृद्धि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَبْزی

نباتات، گھاس پھوس، ہریالی ہریاول، سبزہ

سَبْزِینی

سبزینہ (رک) سے متعلق یا منسوب (تراکیب میں مُستعمل).

سَبْزِیِنَہ

وہ مادہ جو پتّوں اور پودوں کی سبز رکھتا ہے (Cholorophyll).

سَبْزِین

نِیلم کی ایک قِسم جو سبزی مائل رنگ کی ہوتی ہے .

سَبْزی پِینا

بھنگ پینا .

سَبْزی مائِل

ہلکا سبز ، سبز ، سبز سا ، قدرے سبز رن٘گ لیے ہوئے کوئی رنگ ؛ سبزئی .

سَبْزی گُھٹْنا

بھنگ پیسنا ، حل کرنا ؛ بھنگ پسنا .

سَبْزی بھاجی

سبزی ترکاری

سَبْزی فَروش

۱. ترکاری بیچنے والا ؛ کُنجڑا (لکھنؤ میں مسلمان ترکاری بیچنے والے کو کَبَڑیا ہندو ترکاری بیچنے والے کو کھٹک کہتے ہیں).

سَبْزی چھانْنا

بھنگ پینے کے لیے گھونٹنے کے بعد صافی میں چھاننا .

سَبْزی گھوٹْنا

بھنگ پیسنا ، حل کرنا ؛ بھنگ پسنا .

سَبْزی چَھنْنا

گھوٹنے کے بعد بھنگ کا پینے کے لیے صافی سے چھانا جانا، بھنگ پی جانا

سَبْزی گُھٹْوانا

سبزی گھوٹنا (رک) کا متعدی المتعدی .

سَبْزی کا گھوڑا

(کنایۃً) بھنگ کا بیالہ .

سَبْزی کے گھوڑے پَر سَوار ہونا

بہت زیادہ نشے میں ہونا ، سُرور میں ہونا .

سَبْزی میں سُرخی ، خَبَر لائے دُھر کی

بھنگی (بھنگڑ) بھنگ کی تعریف میں کتہے ہیں کہ بھنگ میں عافیت کی سرخروئی ہے .

سَر سَبْزی

۱. تازگی ، طراوت ، شادابی ، ہریالی.

ساگ سَبْزی

ساگ پات

مائِل بَہ سَبزی

हलका हरा- पन लिये हुए, हरिताभ ।।

دَرْزی کے بَند سُنار کی کَھٹالی چَھپ گَرکی سَبْزی

سب عُذر بہانے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر سَبْزی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر سَبْزی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone