تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر پِھرا" کے متعقلہ نتائج

خُشْک مَغْز

دیوانوں کی سی طبیعت والا سودائی تند خو، بیہودہ گو، خشک دماغ

خُشْک مَغْزی

۔(ف) مونث۔ دیوانگی۔ جنون گاؤ دی پن۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر پِھرا کے معانیدیکھیے

سَر پِھرا

sar-phiraaसर-फिरा

وزن : 212

سَر پِھرا کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت، ہندی - صفت

  • سرکش، نافرمان، ضدی، ہٹیلا
  • دیوانہ، باؤلا آدمی
  • (مجازاً) ثابت قدم، دُھن کا پکّا، مستقل مزاج

شعر

English meaning of sar-phiraa

Persian, Sanskrit, Hindi - Adjective

  • mad
  • fanatic
  • careless
  • rebellious

सर-फिरा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत, हिंदी - विशेषण

  • जिसका सिर फिर गया अर्थात् मस्तिष्क उलट या विकृत हो गया हो।
  • जिसकी बुद्धि सामान्य स्तर से बहुत घट कर हो और इसी लिए जो ऊल-जलूल काम करता हो।
  • जिसका दिमाग फिर गया हो; विकृत मस्तिष्क वाला; झक्की; सनकी।
  • सरकश, नाफ़रमान, ज़िद्दी, हटीला, दीवाना, बाओला आदमी, धुन का पक्का

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر پِھرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر پِھرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone