تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَر پَرَسْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَر پَرَسْت کے معانیدیکھیے
سَر پَرَسْت کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پرورش اور دیکھ بھال کرنے والا، حامی و مددگار، خبر گیری کرنے والا، نگہبان
- خاندان کا بزرگ
شعر
ہمارے بعد کوئی سر پرست مل نہ سکا
یتیم خانے میں رکھا گیا محبت کو
جو تیرے سر پرست تھے کب کے چلے گئے
فرقہ پرستی تو بھی یہ ہندوستان چھوڑ
وہ سر پرست ہے تو صباؔ تجھ کو ناز ہے
اپنا مقام جان لے خود کو سنوار تو
सर-परस्त के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पालन-पोषण और देखभाल करने वाला, संरक्षक एवं सहायक, किसी की खबर लेते रहने अर्थात उसकी देख-रेख करते रहने का काम या भाव, अभिभावक
- संरक्षक, रक्षा करनेवाला, पक्षपाती, हिमायती
سَر پَرَسْت کے مترادفات
سَر پَرَسْت کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَر پَرَسْت)
سَر پَرَسْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔