تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَر نامہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَر نامہ کے معانیدیکھیے
سَر نامہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- لفافہ
- مکتوب الیہ کا پتہ اور نشان جو لفافے پر یا خط کے شروع میں لکھا جائے
- خط یا مضمون وغیرہ کا عنوان، سرخی
- کاغذ کی پیشانی
- نام کا پہلا حرف
فعل متعلق
- کاغذ کی پیشانی پر، تحریر کے آغاز میں
شعر
کوئی سرنامہ ہمارا لکھے
رخش پر ہم تو پیادہ سایہ
اوراق سجن سنجوگ کتھا ادراک سوئمبر سکھیاں
کویراج تم اپنی کویتا کا بن باس رکھو سرنامہ
کوئی ہنگامہ کوئی سر نامہ
ورنہ اس زیست میں بقا کیسی
English meaning of sar-naama
Noun, Masculine
- letterhead, superscription, title, caption, headline, heading.
- name and address of the addressee on a letter, titles at the beginning of a letter, a heading, address (on a letter), superscript
- Titles at the beginning of a letter (given to the person to whom it is addressed)
सर-नामा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- लिफ़ाफ़ा
-
मक्तूब-इलैह का पता और निशान जो लिफ़ाफ़े पर या पत्र के आरंभ में लिखा जाए
विशेष - मक्तूब-इलैह= जिसको पत्र लिखा जाए
- पत्र या निबंध इत्यादि का शीर्षक, लेखों आदि का शीर्षक अथवा समाचार की हेड लाइन
- काग़ज़ का सबसे ऊपरी भाग
- नाम का पहला अक्षर
क्रिया-विशेषण
- काग़ज़ के सबसे ऊपरी भाग में, लेख के आरंभ में
سَر نامہ کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَر نامہ)
سَر نامہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔