تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر کَھپانا" کے متعقلہ نتائج

کَھپانا

۔ (ھ) متعدی۔ ۱۔جذب کرنا۔ پیوست کرنا۔ سیر میں چار سیر گھی کھپا دیا۔ ؎ دیکھو جان کھپانا۔ مغز کھپانا۔ ۲۔خفیف کرنا۔ ؎

کَھپْنا

لازم۔۱۔صرف ہونا۔ خرچ میں آنا۔ ایک مکان میں سارا روپیہ کھپ گیا ۲۔کسی چیز کا کسی چیز کے اندر سمانا۔ داخل ہونا۔ ۳۔جذب ہونا۔ خشک ہونا۔ ان چاولوں میں بہت گھی کھپتا ہے۔۴۔ کھپت ہونا۔ فروخت ہونا۔ اس شہر میں ہر قسم کا مال کھپھ جاتا ہے۔ ۵۔ سمائی ہو

کھیپْنا

پیچھا چُھڑانا، چھوڑ دینا, گزارنا (وقت)

وَقْت کَھپانا

وقت برباد کرنا ، وقت ضائع کرنا ۔

دِماغ کَھپانا

بہت سوچنا، دماغی محنت کرنا، بک بک کرنا، فضول بکواسِ کرنا

مَغْز کَھپانا

بہت زیادہ غور و خوض کرنا، سمجھانے کی کوشش کرنا، کسی دماغی کام میں محنت کرنا

عُمْر کَھپانا

کسی مقصد یا کام کے لیے زندگی بسر کرنا ، کسی لگن میں زندگی بِتا دینا .

بات کَھپانا

کسی کی بات کو (دوسری بات سے) مغلوب کردینا، دبا دینا، ایک ضمنی شے بنا دینا

سَر کَھپانا

بہت سمجھانا، فہمائش یا گفتگو میں اپنے دماغ کو تھکانا یا بوجھل کرلینا

جی کَھپانا

۱. جان کی بازی لگانا، سخت محنت کرنا (اکثر کو کے ساتھ).

جان کَھپانا

بہت مشقت اٹھانا

مار کَھپانا

برباد کرنا .

نَظروں میں کُھپنا

پسندیدہ ہونا ، مرغوب ہونا ۔

مَضْمُون کَھْپنا

مضمون صادق آجانا، مضمون کا راست آجانا، مضمون ادا ہونا

جوکھوں بَھرنا کَھپنا

مر کے خاک میں ملنا ، فنا ہونا ۔

مَرْ کَھپْنا

مرنا ، مرکر خاک میں ملنا ، مر کر تمام ہو جانا ۔

جی کَھْپنا

جی کھپانا معنی نمبر۱ (رک) کا لازم.

جان کَھپْنا

جان کھپانا کا لازم، بہت محنت اور مشقت سے کام ہونا، کسی معاملہ میں بہت فکر اور غور و خوض سے کام لیا جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر کَھپانا کے معانیدیکھیے

سَر کَھپانا

sar khapaanaaसर खपाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

سَر کَھپانا کے اردو معانی

  • بہت سمجھانا، فہمائش یا گفتگو میں اپنے دماغ کو تھکانا یا بوجھل کرلینا
  • نہایت فکر اور تندہی سے کام کرنا، سخت کوشش اور تدبیر سے اپنے آپ کو مصروف کرنا، کسی چیز کے متعلق خُوب سوچنا غور و فِکر کرنا
  • ناحق کسی کام میں وقت ضائع کرنا یا خود کو بِلاوجہ تھکا لینا

Urdu meaning of sar khapaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • bahut samjhaanaa, fahmaa.ish ya guftagu me.n apne dimaaG ko thakaanaa ya bojhal kar lenaa
  • nihaayat fikr aur tandahii se kaam karnaa, saKht koshish aur tadbiir se apne aap ko masruuf karnaa, kisii chiiz ke mutaalliq Khuu.ob suuchana Gaur-o-fikr karnaa
  • naahaq kisii kaam me.n vaqt zaa.e karnaa ya Khud ko bilaavjah thaka lenaa

English meaning of sar khapaanaa

  • rack one's brain
  • to be bothering one's head, to rake one's brain

सर खपाना के हिंदी अर्थ

  • बहुत समझाना, समझाने या बातचीत में अपने दिमाग़ को थकाना या बोझल कर लेना
  • एकाग्रता और निष्ठा से काम करना, सख़्त कोशिश और परिश्रम से अपने आपको व्यस्त करना, किसी चीज़ के बारे में ख़ूब सोचना चिंतन मनन करना
  • व्यर्थ ही किसी काम में वक़्त गंवाना या ख़ुद को बिना किसी औचित्य के थका लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَھپانا

۔ (ھ) متعدی۔ ۱۔جذب کرنا۔ پیوست کرنا۔ سیر میں چار سیر گھی کھپا دیا۔ ؎ دیکھو جان کھپانا۔ مغز کھپانا۔ ۲۔خفیف کرنا۔ ؎

کَھپْنا

لازم۔۱۔صرف ہونا۔ خرچ میں آنا۔ ایک مکان میں سارا روپیہ کھپ گیا ۲۔کسی چیز کا کسی چیز کے اندر سمانا۔ داخل ہونا۔ ۳۔جذب ہونا۔ خشک ہونا۔ ان چاولوں میں بہت گھی کھپتا ہے۔۴۔ کھپت ہونا۔ فروخت ہونا۔ اس شہر میں ہر قسم کا مال کھپھ جاتا ہے۔ ۵۔ سمائی ہو

کھیپْنا

پیچھا چُھڑانا، چھوڑ دینا, گزارنا (وقت)

وَقْت کَھپانا

وقت برباد کرنا ، وقت ضائع کرنا ۔

دِماغ کَھپانا

بہت سوچنا، دماغی محنت کرنا، بک بک کرنا، فضول بکواسِ کرنا

مَغْز کَھپانا

بہت زیادہ غور و خوض کرنا، سمجھانے کی کوشش کرنا، کسی دماغی کام میں محنت کرنا

عُمْر کَھپانا

کسی مقصد یا کام کے لیے زندگی بسر کرنا ، کسی لگن میں زندگی بِتا دینا .

بات کَھپانا

کسی کی بات کو (دوسری بات سے) مغلوب کردینا، دبا دینا، ایک ضمنی شے بنا دینا

سَر کَھپانا

بہت سمجھانا، فہمائش یا گفتگو میں اپنے دماغ کو تھکانا یا بوجھل کرلینا

جی کَھپانا

۱. جان کی بازی لگانا، سخت محنت کرنا (اکثر کو کے ساتھ).

جان کَھپانا

بہت مشقت اٹھانا

مار کَھپانا

برباد کرنا .

نَظروں میں کُھپنا

پسندیدہ ہونا ، مرغوب ہونا ۔

مَضْمُون کَھْپنا

مضمون صادق آجانا، مضمون کا راست آجانا، مضمون ادا ہونا

جوکھوں بَھرنا کَھپنا

مر کے خاک میں ملنا ، فنا ہونا ۔

مَرْ کَھپْنا

مرنا ، مرکر خاک میں ملنا ، مر کر تمام ہو جانا ۔

جی کَھْپنا

جی کھپانا معنی نمبر۱ (رک) کا لازم.

جان کَھپْنا

جان کھپانا کا لازم، بہت محنت اور مشقت سے کام ہونا، کسی معاملہ میں بہت فکر اور غور و خوض سے کام لیا جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر کَھپانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر کَھپانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone