تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَر جوش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَر جوش کے معانیدیکھیے
سَر جوش کے اردو معانی
صفت
- وہ عرق جو جوش کھا کر اوپر آجائے، درد کی ضد
- (مجازاً) صاف، عمدہ، منتخب، خالص (شوربہ یا شراب وغیرہ)
- ابلتا، چھلکتا ہوا
- مستی یا سرشاری کے ساتھ
اسم، مذکر
- ابال، چھان، کف، (مجازاً) نچوڑ، ماحاصل، خلاصہ
- تیز شراب
شعر
رات باقی ہے ابھی تو پرویزؔ
بادہ سرجوش رہے دور چلے
رہ گئی یاد جوانی وہ جوانی اب کہاں
داغ دامن ہے مٹے سرجوش چھلکائی ہوئی
English meaning of sar-josh
Adjective
- effervescence,what is taken out of a pot for tasting, best -part or cream,
- necessities of life, capital
सर-जोश के हिंदी अर्थ
विशेषण
-
वह आसव जो जोश खा कर ऊपर आ जाए, दुर्द का विलोम
विशेष - दुर्द= तलछट
- (लाक्षणिक) स्वच्छ, उत्तम, चयनित, शुद्ध (रसा या शराब इत्यादि)
- उबलता, छलकता हुआ
- मस्ती या मादकता के साथ
संज्ञा, पुल्लिंग
- उबाल, छान, कफ़
- (लाक्षणिक) निचोड़, जो परिणाम निकला हो, सारांश
- तेज़ शराब
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَر جوش)
سَر جوش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔