تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر جُھکانا" کے متعقلہ نتائج

تَخْلِیق

پیدائش، آفرینش، پیدا کرنا، وجود میں لانا

تَخْلیِقی

تخلیق سے منسوب، کسی نئے تعميری کام کا وقوع ميں لانا، خلیقی قوّت کا حامل، پیدا کار، اختراعی، ایجادی

تَخْلِیْقَہ

تخلیق پرست ، مسلک تخلیق کا قائل.

تَخْلِیق کار

(لفظاً) پیدا کرنےوالا، (مجازاً) کوئی فن پارہ وجود میں لانے والا (مصنف، مصور وغیرہ)

تَخْلِیق کَرنا

وجود میں لانا ، پیدا کرنا.

تَخْلِیقِ شِعْر

تَخْلِیْقِ عَالَم

تَخْلِیْقِ‌‌ عَمَل

تَخْلِیْقِ اَعلیٰ

تَخْلِیقِ عَورَت

تَخْلِیْقِ دُو عَالَم

عَمَلِ تَخْلِیق

پیدائش کا عمل

مَقصُودِ تَخلِیق

تخلیق کا مقصد ، مقصد حیات ۔

مَبْداءِ تَخْلِیق

تخلیق کرنے والا ، آغاز کرنے والا ، بانی مبانی جماعت کے مبداءِ تخلیق کو سمجھنے کے لیے تمام تر ذمے داری خود جانِ عالم پر عائد ہوتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر جُھکانا کے معانیدیکھیے

سَر جُھکانا

sar jhukaanaaसर झुकाना

محاورہ

Roman

سَر جُھکانا کے اردو معانی

  • عاجزی، انکساری سے گردن نیچی کرنا، تعظیم و تکریم کرنا
  • سجدہ کرنا، پرستش کرنا، معبود ماننا
  • شرمندگی کا احساس ہونا، رشک سے سر نیچا کرنا، شرم سے گردن جھکا لینا
  • مان لینا، تسلیم کرلینا
  • دب جانا، اظہارِ اطاعت کرنا، حکم ماننا، انکساری سے سر خم کرنا، ہار ماننا
  • ماننے پر مجبور کرنا، عاجز کر دینا، گردن جھکوانا
  • غور و فکر کرنا، تردّد میں پڑنا

Urdu meaning of sar jhukaanaa

  • aajizii, inakisaarii se gardan niichii karnaa, taaziim-o-takriim karnaa
  • sajda karnaa, prastish karnaa, maabuud maannaa
  • sharmindgii ka ehsaas honaa, rashak se sar niichaa karnaa, shram se gardan jhukaa lenaa
  • maan lenaa, tasliim kar lenaa
  • dab jaana, izhaar-e-itaaat karnaa, hukm maannaa, inakisaarii se sar Kham karnaa, haar maannaa
  • maanne par majbuur karnaa, aajiz kar denaa, gardan jhukvaanaa
  • Gaur-o-fikr karnaa, taraddud me.n pa.Dnaa

English meaning of sar jhukaanaa

  • to bow, to submit

सर झुकाना के हिंदी अर्थ

  • विनम्रता से गर्दन नीची करना, आदर-सम्मान करना
  • शीश झुकाना, पूजा करना, पूजनीय मानना
  • लज्जा की अनुभूति होना, ईर्ष्या से सर नीचा करना, शर्म से गर्दन झुका लेना
  • दब जाना, आज्ञाकारिता प्रकट करना, आज्ञा मानना, विनम्रता से सर झुका देना, हार मानना
  • मानने पर विवश करना, परेशान कर देना, गर्दन झुकवाना
  • चिंतन करना, असमंजस में पड़ना
  • मान लेना, तस्लीम कर लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَخْلِیق

پیدائش، آفرینش، پیدا کرنا، وجود میں لانا

تَخْلیِقی

تخلیق سے منسوب، کسی نئے تعميری کام کا وقوع ميں لانا، خلیقی قوّت کا حامل، پیدا کار، اختراعی، ایجادی

تَخْلِیْقَہ

تخلیق پرست ، مسلک تخلیق کا قائل.

تَخْلِیق کار

(لفظاً) پیدا کرنےوالا، (مجازاً) کوئی فن پارہ وجود میں لانے والا (مصنف، مصور وغیرہ)

تَخْلِیق کَرنا

وجود میں لانا ، پیدا کرنا.

تَخْلِیقِ شِعْر

تَخْلِیْقِ عَالَم

تَخْلِیْقِ‌‌ عَمَل

تَخْلِیْقِ اَعلیٰ

تَخْلِیقِ عَورَت

تَخْلِیْقِ دُو عَالَم

عَمَلِ تَخْلِیق

پیدائش کا عمل

مَقصُودِ تَخلِیق

تخلیق کا مقصد ، مقصد حیات ۔

مَبْداءِ تَخْلِیق

تخلیق کرنے والا ، آغاز کرنے والا ، بانی مبانی جماعت کے مبداءِ تخلیق کو سمجھنے کے لیے تمام تر ذمے داری خود جانِ عالم پر عائد ہوتی ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر جُھکانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر جُھکانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone