تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر گاڑی پَیر پَہِیَہ کَرے تو روٹی مِلتی ہے" کے متعقلہ نتائج

حاذِق

ہوشیار، ماہر، کامل، فن اور تجربے میں کامل، ماہر اور تجربہ کار ماہر طب یا جراح

حاذِقانَہ

ماہرانہ ، کمالِ مہارت کے ساتھ ، مکمل فنکاری کے ساتھ .

حاذِقِ دَوراں

اپنے زمانے کا ماہرِ فن (طبیب) نامور معالج ، مشہورِ زمانہ ماہرِفن .

حاذِقُ الْمُلْک

ایک خطاب جو غیر منقسم ہندوستان میں حکومت کی طرف سے مشہور اور ماہر اطبّا کو دیا جاتا تھا.

طَبِیبِ حاذِق

نہایت تجربہ کار اور کامل طبیب، دانا اور زیرک طبیب، وہ طبیب جو تشخیصِ مرض اور تجویزِ دوا میں پوری دست گاہ رکھتا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر گاڑی پَیر پَہِیَہ کَرے تو روٹی مِلتی ہے کے معانیدیکھیے

سَر گاڑی پَیر پَہِیَہ کَرے تو روٹی مِلتی ہے

sar gaa.Dii pair pahiyaa kare to roTii miltii haiसर गाड़ी पैर पहिया करे तो रोटी मिलती है

ضرب المثل

سَر گاڑی پَیر پَہِیَہ کَرے تو روٹی مِلتی ہے کے اردو معانی

  • محنت کرنے سے روٹی حاصل ہوتی ہے

सर गाड़ी पैर पहिया करे तो रोटी मिलती है के हिंदी अर्थ

  • मेहनत करने से रोटी हासिल होती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر گاڑی پَیر پَہِیَہ کَرے تو روٹی مِلتی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر گاڑی پَیر پَہِیَہ کَرے تو روٹی مِلتی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone