تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَرِ طاق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَرِ طاق کے معانیدیکھیے
سَرِ طاق کے اردو معانی
اسم، مذکر
- اوپر کا کمرہ جو سامنے سے کُھلا ہو ، چوبارا
شعر
مجھے باندھ کر جنہوں نے سر طاق رکھ دیا ہے
کبھی خود بیاں کروں گا میں وہ سب نکات کھل کے
ہوں میں وہ شمع سر طاق جلا کر سر شام
بھول جاتا ہے مرا انجمن آرا مجھ کو
کوئی اور بھی ہو چراغ بزم حیات کا
سر طاق رکھا ہوا دیا نہیں چاہتا
English meaning of sar-e-taaq
Noun, Masculine
- in niche, topmost story of a house having four side door
सर-ए-ताक़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ऊपर का कमरा जो सामने से खुला हो, चौबारा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَرِ طاق)
سَرِ طاق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔