تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَرِ مَیدان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَرِ مَیدان کے معانیدیکھیے
سَرِ مَیدان کے اردو معانی
فعل متعلق، مذکر
- لڑائی میں، مقابلے میں، کُھلّم کُھلّا.
شعر
شکست فاش سے دو چار ہو رہی ہے ہوس
ابھی تلک سر میدان عشق کے ہاتھوں
ہیں ترے معرکہ آرا کہ تماشائی ہیں
بھیڑ کیسی سر میدان لگی رہتی ہے
سر میں سودا ہے کہ اک بار تو دیکھوں جا کر
سر میدان سجی دار سے آگے کیا ہے
English meaning of sar-e-maidaan
Adverb, Masculine
- middle of the ground, in the ground, in battle ground, openly, to opposite someone
सर-ए-मैदान के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण, पुल्लिंग
- लड़ाई में, मुक़ाबले में, खुल्लम-खुला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَرِ مَیدان)
سَرِ مَیدان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔