تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر ڈولی پاؤں کَہار آئیں بِیوی نَو بَہار" کے متعقلہ نتائج

فَضِیلَت

بزرگی، بڑائی، بڑا درجہ

فَضِیلَت ہونا

سبقت ہونا، برتری ہونا، فوقیت ہونا

فَضِیلَت مَآب

نہایت بزرگی والا ، اعلیٰ مرتبے کا ، صاحبِ فضل .

فَضِیلَت مَآبی

بڑا بزرگ یا عالم و فاضل ہونا.

فَضِیلَت کا وَقْت

وہ وقت جس میں کسی عبادت کا ادا کرنا افضل ہو.

فَضِیلَت لے جانا

سبقت کے جانا ، فائق ہونا ، برتری حاصل کرنا.

فَضِیلَت کی پَگْڑی

دستار فضیلت

فَضِیلَت کا تَمْغَہ

وہ تمغہ جو کسی علمی امتحان کے پاس کرنے کی سند میں دیا جائے ، ڈپلوما ، لیاقت کی سند ، سرٹیفکٹ ، میڈل

فَضِیلَت کی پَگْڑی باندْھنا

فضیلت حاصل کرنا ، عالم ہونا ، فاضل ہونا ، فاضل ہونے کا تغمہ یا سند حاصل کرنا

وَقت فَضِیلَت

اوّل وقت (خصوصاً نماز کا)، وہ وقت جب نماز کا پڑھنا افضل ہو

دَسْتارِ فَضِیلَت

وہ پَگڑی جو عربی مدارس کے فارغ التحصیل طلبہ کے سر پر بان٘دھی جاتی ہے، تکمیل تعلیم کی سند

مَسْنَدِ فَضِیلَت

اعلیٰ مقام، بزرگی کا منصب

یَکَّہ تازِ فَضِیلَت

فضیلت میں سب سے آگے ؛ مراد : آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم ۔

طالِبانِ فَضِیلَتِ گُسْتار

عالم اور نیک آدمی

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر ڈولی پاؤں کَہار آئیں بِیوی نَو بَہار کے معانیدیکھیے

سَر ڈولی پاؤں کَہار آئیں بِیوی نَو بَہار

sar Dolii paa.nv kahaar aa.e.n biivii nau-bahaarसर डोली पाँव कहार आएँ बीवी नौ-बहार

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سَر ڈولی پاؤں کَہار آئیں بِیوی نَو بَہار کے اردو معانی

  • ذراسی دیر کے لیے آکر فوراً چلے جانے کے موقع پر مستعمل.

Urdu meaning of sar Dolii paa.nv kahaar aa.e.n biivii nau-bahaar

  • Roman
  • Urdu

  • zaraasii der ke li.e aakar fauran chale jaane ke mauqaa par mustaamal

सर डोली पाँव कहार आएँ बीवी नौ-बहार के हिंदी अर्थ

  • ज़रासी देर के लिए आकर फ़ौरन चले जाने के मौक़ा पर मुस्तामल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَضِیلَت

بزرگی، بڑائی، بڑا درجہ

فَضِیلَت ہونا

سبقت ہونا، برتری ہونا، فوقیت ہونا

فَضِیلَت مَآب

نہایت بزرگی والا ، اعلیٰ مرتبے کا ، صاحبِ فضل .

فَضِیلَت مَآبی

بڑا بزرگ یا عالم و فاضل ہونا.

فَضِیلَت کا وَقْت

وہ وقت جس میں کسی عبادت کا ادا کرنا افضل ہو.

فَضِیلَت لے جانا

سبقت کے جانا ، فائق ہونا ، برتری حاصل کرنا.

فَضِیلَت کی پَگْڑی

دستار فضیلت

فَضِیلَت کا تَمْغَہ

وہ تمغہ جو کسی علمی امتحان کے پاس کرنے کی سند میں دیا جائے ، ڈپلوما ، لیاقت کی سند ، سرٹیفکٹ ، میڈل

فَضِیلَت کی پَگْڑی باندْھنا

فضیلت حاصل کرنا ، عالم ہونا ، فاضل ہونا ، فاضل ہونے کا تغمہ یا سند حاصل کرنا

وَقت فَضِیلَت

اوّل وقت (خصوصاً نماز کا)، وہ وقت جب نماز کا پڑھنا افضل ہو

دَسْتارِ فَضِیلَت

وہ پَگڑی جو عربی مدارس کے فارغ التحصیل طلبہ کے سر پر بان٘دھی جاتی ہے، تکمیل تعلیم کی سند

مَسْنَدِ فَضِیلَت

اعلیٰ مقام، بزرگی کا منصب

یَکَّہ تازِ فَضِیلَت

فضیلت میں سب سے آگے ؛ مراد : آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم ۔

طالِبانِ فَضِیلَتِ گُسْتار

عالم اور نیک آدمی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر ڈولی پاؤں کَہار آئیں بِیوی نَو بَہار)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر ڈولی پاؤں کَہار آئیں بِیوی نَو بَہار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone