تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر چَشْمَہ" کے متعقلہ نتائج

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر چَشْمَہ کے معانیدیکھیے

سَر چَشْمَہ

sar-chashmaसर-चश्मा

اصل: فارسی

وزن : 222

Roman

سَر چَشْمَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ جگہ جہاں سے کوئی چشمہ یا دریا برآمد ہوتا ہے، پانی پینے کی جگہ، سوتا، چشمہ
  • (مجازاً) کسی بھی چیز کے نکلنے کی جگہ، منبع، مبدا

Urdu meaning of sar-chashma

Roman

  • vo jagah jahaa.n se ko.ii chashmaa ya dariyaa baraamad hotaa hai, paanii piine kii jagah, savita, chashmaa
  • (majaazan) kisii bhii chiiz ke nikalne kii jagah, mambaa, mabdaa

English meaning of sar-chashma

Noun, Masculine

  • head of a spring (water) origin, source, fountainhead
  • spring

सर-चश्मा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह स्थान जहाँ से सरोवर का सोता फूटता है, स्रोत, सोत, सोता
  • (लाक्षणिक) किसी भी चीज़ के निकलने का स्थान, स्रोत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر چَشْمَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر چَشْمَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone