تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر چَڑھا کَر نِگاہوں سے گِرا دینا" کے متعقلہ نتائج

اہتزاز

۲. فرحت ، خوشی ، شگفتگی ، وجد کی کیفیت.

اِہْتِزاز نِگار

لفظ یا حرف کی ادائی میں اندرون دہن کے عضلات وغیرہ کی حرکت اور اتار چڑھاؤ کا عکس لینے والا برقی آلہ

اِہْتِزازی

اہتزاز (رک) سے منسوب : جھولنے کا ؛ جھولنے والا ، متحرک.

چھوٹے اِہْتِزاز

(طبیعیات) معمولی حرکت، ہلکی رفتار، جھولنا، ارتعاش ،ہ لکی لہر یا حرکت.

حِیطَۂ اِہْتِزاز

رک : حیطہ (معنی نمبر ۳).

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر چَڑھا کَر نِگاہوں سے گِرا دینا کے معانیدیکھیے

سَر چَڑھا کَر نِگاہوں سے گِرا دینا

sar cha.Dhaa kar nigaahon se giraa denaaसर चढ़ा कर निगाहों से गिरा देना

محاورہ

Roman

سَر چَڑھا کَر نِگاہوں سے گِرا دینا کے اردو معانی

  • سر چڑھا کے پٹکنا، عزت دے کر ذلیل کرنا، پہلے توقیر و تکریم پھر رسوا کرنا

Urdu meaning of sar cha.Dhaa kar nigaahon se giraa denaa

Roman

  • sar cha.Dhaa ke paTaknaa, izzat de kar zaliil karnaa, pahle tauqiir-o-takriim phir rusvaa karnaa

English meaning of sar cha.Dhaa kar nigaahon se giraa denaa

  • to insult after giving respect and prestige

सर चढ़ा कर निगाहों से गिरा देना के हिंदी अर्थ

  • सर चढ़ा के पटकना, मान-सम्मान और प्रतिष्ठा देकर अपमानित करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اہتزاز

۲. فرحت ، خوشی ، شگفتگی ، وجد کی کیفیت.

اِہْتِزاز نِگار

لفظ یا حرف کی ادائی میں اندرون دہن کے عضلات وغیرہ کی حرکت اور اتار چڑھاؤ کا عکس لینے والا برقی آلہ

اِہْتِزازی

اہتزاز (رک) سے منسوب : جھولنے کا ؛ جھولنے والا ، متحرک.

چھوٹے اِہْتِزاز

(طبیعیات) معمولی حرکت، ہلکی رفتار، جھولنا، ارتعاش ،ہ لکی لہر یا حرکت.

حِیطَۂ اِہْتِزاز

رک : حیطہ (معنی نمبر ۳).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر چَڑھا کَر نِگاہوں سے گِرا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر چَڑھا کَر نِگاہوں سے گِرا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone