تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر بَڑا سَردار کا پَیڑ بَڑا گَنوار کا" کے متعقلہ نتائج

زَحْمَت

تکلیف، رن٘ج، دُکھ ، مشقت، دُشواری، مُشکل

زَحْمَتی

رن٘ج، دکھ یا مشقت میں مُبتلا جسے تکلیف ہو، بِیمار

زَحْمَت خورْدَہ

تکلیف اُٹھائے ہوئے، پریشانی یا مُصیبت جھیلے ہوئے

زَحْمَت دینا

تکلیف دینا (اِنکسار کے محل پر مستعمل)

زَحْمَت رَہْنا

تکلیف رہنا

زَحْمَت کَرنا

کسی امر، کام یا شخص کی خاطر تکلیف اُٹھانا

زَحْمَت سَہْنا

تکلیف گوارا کرنا ، مُصیبت اُٹھانا۔

زَحْمَت ٹَلْنا

تکلیف رفع ہونا، مُصیبت دُور ہونا

زَحْمَت ڈھونا

تکلیف اُٹھانا، تکلیف سہنا

زَحْمَت اُٹھانا

مُصیبت بھرنا، تکلیف برداشت کرنا، سختی جھیلنا

زَحْمَت تو ہوگی

کسی سے کوئی کام لینا ہوتا ہے تو تعظیماً کہتے ہیں

زَحْمَت کھینچْنا

رن٘ج اُٹھانا، تکلیف یا دُکھ برداشت کرنا

زَحْمَتَ پَہَونچانا

اذیّت دینا، تکلیف پہون٘چانا

زَحْمَت گَوارا کَرنا

زحمت اُٹھانا، تکلیف برداشت کرنا

زَحْمَت ہے مَوت نَہِیں

حق وصول ہونے میں دیر تو ہے مارا نہیں جاتا

مُفت کی زَحمَت

بے وجہ یا بے فائدہ تکلیف

مَوت نَہِیں زَحْمَت ہے

حق نہیں مارا جاتا دیر البتہ ہے

مَوت کو پَکْڑا تو زَحْمَت قُبُول کی

انسان کی فطرت ہے کہ مشکل کام پر مجبور کریں گے تو اس سے آسان کام پر راضی ہوگا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر بَڑا سَردار کا پَیڑ بَڑا گَنوار کا کے معانیدیکھیے

سَر بَڑا سَردار کا پَیڑ بَڑا گَنوار کا

sar ba.Daa sardaar kaa pai.D ba.Daa ga.nvaar kaaसर बड़ा सरदार का पैड़ बड़ा गँवार का

ضرب المثل

Roman

سَر بَڑا سَردار کا پَیڑ بَڑا گَنوار کا کے اردو معانی

  • قیافے کے طور پر مشہور ہے کہ سر بڑا ہونا عقلمندی یا مرتبے کی علامت ہے اور پاؤں بڑا ہونا جہالت اور گنوار پن کی نشانی ہے.

Urdu meaning of sar ba.Daa sardaar kaa pai.D ba.Daa ga.nvaar kaa

Roman

  • kyaa fai ke taur par mashhuur hai ki sar ba.Daa honaa aqlmandii ya maratbe kii alaamat hai aur paanv ba.Daa honaa jahaalat aur ganvaar pan kii nishaanii hai

सर बड़ा सरदार का पैड़ बड़ा गँवार का के हिंदी अर्थ

  • क्याफ़ा के तौर पर प्रसिद्ध है कि बड़ा सिर ज्ञान या रुतबे का प्रतीक है और बड़ा पैर अज्ञानता और मूर्खता का प्रतीक है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَحْمَت

تکلیف، رن٘ج، دُکھ ، مشقت، دُشواری، مُشکل

زَحْمَتی

رن٘ج، دکھ یا مشقت میں مُبتلا جسے تکلیف ہو، بِیمار

زَحْمَت خورْدَہ

تکلیف اُٹھائے ہوئے، پریشانی یا مُصیبت جھیلے ہوئے

زَحْمَت دینا

تکلیف دینا (اِنکسار کے محل پر مستعمل)

زَحْمَت رَہْنا

تکلیف رہنا

زَحْمَت کَرنا

کسی امر، کام یا شخص کی خاطر تکلیف اُٹھانا

زَحْمَت سَہْنا

تکلیف گوارا کرنا ، مُصیبت اُٹھانا۔

زَحْمَت ٹَلْنا

تکلیف رفع ہونا، مُصیبت دُور ہونا

زَحْمَت ڈھونا

تکلیف اُٹھانا، تکلیف سہنا

زَحْمَت اُٹھانا

مُصیبت بھرنا، تکلیف برداشت کرنا، سختی جھیلنا

زَحْمَت تو ہوگی

کسی سے کوئی کام لینا ہوتا ہے تو تعظیماً کہتے ہیں

زَحْمَت کھینچْنا

رن٘ج اُٹھانا، تکلیف یا دُکھ برداشت کرنا

زَحْمَتَ پَہَونچانا

اذیّت دینا، تکلیف پہون٘چانا

زَحْمَت گَوارا کَرنا

زحمت اُٹھانا، تکلیف برداشت کرنا

زَحْمَت ہے مَوت نَہِیں

حق وصول ہونے میں دیر تو ہے مارا نہیں جاتا

مُفت کی زَحمَت

بے وجہ یا بے فائدہ تکلیف

مَوت نَہِیں زَحْمَت ہے

حق نہیں مارا جاتا دیر البتہ ہے

مَوت کو پَکْڑا تو زَحْمَت قُبُول کی

انسان کی فطرت ہے کہ مشکل کام پر مجبور کریں گے تو اس سے آسان کام پر راضی ہوگا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر بَڑا سَردار کا پَیڑ بَڑا گَنوار کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر بَڑا سَردار کا پَیڑ بَڑا گَنوار کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone