تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَر اَنْجام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَر اَنْجام کے معانیدیکھیے
سَر اَنْجام کے اردو معانی
اسم، مذکر
- اختتام، پایانِ کار، تکمیل
- نتیجہ، حاصل
- سامان، اسباب
- انتظام، بندوبست، اہتمام
شعر
جو یہ دل ہے تو کیا سرانجام ہوگا
تا خاک بھی خاک آرام ہوگا
کرتا ہوں میں جو نالے سرانجام باغ میں
منہ دیکھو پھر کریں گے ہم آواز میرے بعد
پروانے کر چکے تھے سرانجام خودکشی
فانوس آڑے آ گیا تقدیر دیکھنا
English meaning of sar-anjaam
Noun, Masculine
- conclusion, end, accomplishment
- event
- issue, termination, end
- arrangement, preparation, provision
- apparatus, utensils, furniture, goods and chattels
- materials, requisites, ingredients, stores
सर-अंजाम के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَر اَنْجام)
سَر اَنْجام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔