تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَر اَفْراز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَر اَفْراز کے معانیدیکھیے
سَر اَفْراز کے اردو معانی
صفت
- ۱. سر بلند ، عالی مرتبہ ، معزز.
- ۲. مُتَکَبِّر ، مغرور.
شعر
نفی و اثبات کا ہنگامہ رہا اس کو میں
کوئی مارا گیا اور کوئی سرافراز ہوا
سخت جاں وہ ہوں کہ مقتل سے سرافراز آیا
کتنی تلواروں کو دیتا ہوا آواز آیا
English meaning of sar-afraaz
Adjective
- promoted, exalted
सर-अफ़राज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- सरबुलंद, श्रेष्ठ, प्रिय, अभिमानी, घमंडी, मग़रूर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَر اَفْراز)
سَر اَفْراز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔