تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ثَقِیل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ثَقِیل کے معانیدیکھیے
ثَقِیل کے اردو معانی
صفت
- بھاری، بوجھل، وزنی، گراں
- (مجازاً) مشکل، دشوار، زحمت طلب (امر وغیرہ)
- (معانی و بیان) وہ (لفظ یا فقرہ) جسے زبان روانی سے ادا نہ کرسکے یا ذوق سلیم کو ناگوار ہو، غیر سلیس، بدقت ادا ہونے والا (حرف، لفظ)
- (طب) (غذا) جو آسانی سے ہضم نہ ہو دیر تک معدے میں ٹھیرے اور گرانی یا بد ہضمی پیدا کرے، دیر ہضم، ناقابل ہضم
- ٹھوس (رقیق کی ضد)
- ایک درد کا نام جس سے وہ عضو بھاری معلوم ہوتا ہے جس میں درد ہوتا ہے
شعر
قدم ثقیل ہو گئے طویل راہ ہو گئی
ملال تھا کمال پر وصال تھا نہیں ہوا
لو اب ہماری ثقیل آنکھیں قدیم رستوں پہ چل پڑی ہیں
وفا کے کھنڈر سے کچھ پرے ہی ہمارا ملبہ پڑا ہوا ہے
ذرا سا وقت لگے گا قدم اٹھانے میں
ابھی ابھی تو کٹی ہیں ثقیل زنجیریں
English meaning of saqiil
सक़ील के हिंदी अर्थ
ثَقِیل کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ثَقِیل)
ثَقِیل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔