تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَپنے کی سی مایا جِس کو اَپْنی بَتْلاوے" کے متعقلہ نتائج

سَپنے

سپنا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

سَپنے مَنے

خواب میں

سَپنے دیکْھنا

خواب دیکھنا ، خواہش کرنا ، آرزو کرنا ، خیالی پلاؤ پکانا

سَپنے دِکھانا

خواہش یا آرزو پیدا کرنا

سَپنے میں آنا

نیند کے عالم میں نظر آنا ، خواب میں آنا ، خواب میں دکھائی دینا

سَپنے میں دیکْھنا

خواب میں دیکھنا ، نیند کے عالم میں ملنا یا حاصل ہونا ؛ کسی چیز کی آرزو کرنا ، خواہش کرنا

سَپنے کی سی مایا جِس کو اَپْنی بَتْلاوے

دولت خواب کی طرح ایک بے حقیقت چیز ہے جسے انسان اپنی کہتا ہے

لَبیری کَپْڑے ، پَھٹا ہُوا ٹاٹ ، جَنَم نَہ دیکھا بورِیا سَپنے میں آئی کھاٹ

کوئی نہایت مفلسی کی حالت میں محلوں کے خواب دیکھے تو کہتے ہیں.

مِیاں کے مِیاں گَئے، بُرے بُرے سَپنے آئے

مصیبت پر مصیبت پڑے تو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سَپنے کی سی مایا جِس کو اَپْنی بَتْلاوے کے معانیدیکھیے

سَپنے کی سی مایا جِس کو اَپْنی بَتْلاوے

sapne kii sii maayaa jis ko apnii batlaaveसपने की सी माया जिस को अपने बतलावे

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

سَپنے کی سی مایا جِس کو اَپْنی بَتْلاوے کے اردو معانی

  • دولت خواب کی طرح ایک بے حقیقت چیز ہے جسے انسان اپنی کہتا ہے
  • مال و دولت کسی کے پاس ہمیشہ نہیں رہتی، یہ خواب جیسی چیز ہے

Urdu meaning of sapne kii sii maayaa jis ko apnii batlaave

  • Roman
  • Urdu

  • daulat Khaab kii tarah ek behaqiiqat chiiz hai jise insaan apnii kahta hai
  • maal-o-daulat kisii ke paas hamesha nahii.n rahtii, ye Khaab jaisii chiiz hai

सपने की सी माया जिस को अपने बतलावे के हिंदी अर्थ

  • धन सपने की तरह एक बे-हक़ीक़त चीज़ है जिसे मनुष्य अपना कहता है
  • धन-संपत्ति किसी के पास हमेशा नहीं रहती, यह सपने जैसी चीज़ है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَپنے

سپنا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

سَپنے مَنے

خواب میں

سَپنے دیکْھنا

خواب دیکھنا ، خواہش کرنا ، آرزو کرنا ، خیالی پلاؤ پکانا

سَپنے دِکھانا

خواہش یا آرزو پیدا کرنا

سَپنے میں آنا

نیند کے عالم میں نظر آنا ، خواب میں آنا ، خواب میں دکھائی دینا

سَپنے میں دیکْھنا

خواب میں دیکھنا ، نیند کے عالم میں ملنا یا حاصل ہونا ؛ کسی چیز کی آرزو کرنا ، خواہش کرنا

سَپنے کی سی مایا جِس کو اَپْنی بَتْلاوے

دولت خواب کی طرح ایک بے حقیقت چیز ہے جسے انسان اپنی کہتا ہے

لَبیری کَپْڑے ، پَھٹا ہُوا ٹاٹ ، جَنَم نَہ دیکھا بورِیا سَپنے میں آئی کھاٹ

کوئی نہایت مفلسی کی حالت میں محلوں کے خواب دیکھے تو کہتے ہیں.

مِیاں کے مِیاں گَئے، بُرے بُرے سَپنے آئے

مصیبت پر مصیبت پڑے تو کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَپنے کی سی مایا جِس کو اَپْنی بَتْلاوے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَپنے کی سی مایا جِس کو اَپْنی بَتْلاوے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone