تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَنّاعی" کے متعقلہ نتائج

دِلکَش

دل لبھانے والا، پسندیدہ، مرغوب الطبع، خوشنما، خوبصورت

دِلْ کَشی

دل لُبھانے کا عمل، کشش، جاذبیت، خوشنمائی

دِل کَشِیدَہ ہونا

رنجیدہ ہونا ، دل کا بیزار ہونا ، کِھنچا کِھنچا رہنا

دِلْ کُشائی

شگفتگی، فرحت افزائی، خوشی

دِل کُشادَہ ہونا

خوش ہونا ، بشَاش ہونا ؛ فراخ دل ہونا

دِل کُشادَہ کَرْنا

خوش کرنا ، طبیعیت کو شگفتہ کرنا

دِل کُشادَہ رَکْھنا

وسعتِ قلب سے کام لینا ، فراخ دل ہونا.

دِلْ کُشا

فرحت افزا، طبیعیت کو شگفتہ کرنے والا، روشن، کھلا ہوا، وسیع

دِل کُشاد

خوش ، مست.

دِل کُشادَہ

فیاض، سخی، وسیع القلب

اردو، انگلش اور ہندی میں صَنّاعی کے معانیدیکھیے

صَنّاعی

sannaa'iiसन्ना'ई

اصل: عربی

وزن : 212

اشتقاق: صَنَعَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

صَنّاعی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کاریگری، دستکاری، مہارت فن، کمال ہنر، ہنرمندی ظاہر ہونا (محسوسات یا معانی میں)

Urdu meaning of sannaa'ii

Roman

  • kaariigarii, dastakaarii, mahaarat fan, kamaal hunar, hunarmandii zaahir honaa (mahsuusaat ya ma.aanii me.n

English meaning of sannaa'ii

Noun, Feminine

  • craftsmanship

सन्ना'ई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

صَنّاعی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِلکَش

دل لبھانے والا، پسندیدہ، مرغوب الطبع، خوشنما، خوبصورت

دِلْ کَشی

دل لُبھانے کا عمل، کشش، جاذبیت، خوشنمائی

دِل کَشِیدَہ ہونا

رنجیدہ ہونا ، دل کا بیزار ہونا ، کِھنچا کِھنچا رہنا

دِلْ کُشائی

شگفتگی، فرحت افزائی، خوشی

دِل کُشادَہ ہونا

خوش ہونا ، بشَاش ہونا ؛ فراخ دل ہونا

دِل کُشادَہ کَرْنا

خوش کرنا ، طبیعیت کو شگفتہ کرنا

دِل کُشادَہ رَکْھنا

وسعتِ قلب سے کام لینا ، فراخ دل ہونا.

دِلْ کُشا

فرحت افزا، طبیعیت کو شگفتہ کرنے والا، روشن، کھلا ہوا، وسیع

دِل کُشاد

خوش ، مست.

دِل کُشادَہ

فیاض، سخی، وسیع القلب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَنّاعی)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَنّاعی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone