تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَنْکی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَنْکی کے معانیدیکھیے
سَنْکی کے اردو معانی
صفت
- جس کے مِزاج میں مالیخولیا کی کیفیت ہو، فتورِ عقل کا مریض
شعر
جنگل جنگل سنکی ہوا بانس بن جھوم اٹھے
ناچے کودے گرجے مچانے لگے شور بادل
کل اس قدر تھا حبس ہمارے مکان میں
سنکی ہوا ذرا تو گھٹن اور بڑھ گئی
سنکی ہوئی ہواؤں میں خوشبو کی آنچ ہے
پتوں میں کوئی پھول دہکتا نہ ہو کہیں
English meaning of sankii
Adjective
- eccentric, crazy person, maniac
- Loony, Wacky
सनकी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसे किसी तरह की सनक या झक हो, सनक से भरा, ख़ब्ती, धुनी, झक्की
سَنْکی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَنْکی)
سَنْکی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔